بول ٹی وی کوجھوٹےالزام لگانےپر21 لاکھ کاجرمانہ درست قرار:اسلامآباد ہائیکورٹ

Resilient

Minister (2k+ posts)
پاکستان کے نجی ٹی وی چینل بول نیوز پر جرمانے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں چینل کی مالک کمپنی لبیک پرائیوٹ لیمیٹڈ کی سات اپیل درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا گیا.
اسلام آباد ہائی کورٹ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پیمرا کے عائد کردہ جرمانے کے خلاف بول ٹی وی کی رٹ درخواستیں خارج کر دیں.

درخواستیں خارج ہونے کے بعد بول ٹی وی کو جرمانہ ادا کرنا ہو گا یا پھر سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنا ہوگی.
جنگ گروپ کے مالک میر شکیل الرحمان پر غداری اور بھارتی ایجنٹ ہونے کے الزامات پر پیمرانے بول ٹی وی پر کل ملا کر 21 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا تھا.
بول ٹی وی پہلے ہی 21 لاکھ روپے جرمانہ ادا کر چکی تھی.
بول ٹی وی نے اپنے مختلف پروگراموں میں جنگ گروپ کے مالک میر شکیل الرحمان کے لیے غدارِ وطن، میڈیا فرعون، بھارتی اور اسرائیلی ایجنٹ جیسے الفاظ استعمال کیے تھے

DVemPgqXkAEl4AX

بول ٹی وی کا مجاہد اسلام ڈاکٹر عامر لیاقت پہلے ہی میر شکیل الرحمن سے معافی چکا تھا

https://twitter.com/x/status/1539475457153896448

Nice2MU

President (40k+ posts)
وہ جیو ٹی وی ، چینل 24 جیسے چینلز کے خلاف بھی بیشمار جرمانوں کی درخواستیں موجود ہیں انکے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ کب فیصلہ دیگی؟
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
عامر لیاقت کے بھیانک انجام سے ہی کوی سبق لے لیا ہوتا خیر اس چینل کی بنیاد ہی دھوکے فراڈ اور چوری پر رکھی گئی تھی اس سے اچھای کی کیا توقع کی جاسکتی ہے؟؟؟؟
سنا ہے جعلی دھندہ کسی اور نام سے کیا جارہا ہے حکومت تحقیق کرواے ورنہ پھر پاکستان کی بدنامی ہوگی
 
Islamabadiya

What happened to that Shoaib guy who was linked with Bol? That used to be a big news
 
kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
عامر لیاقت کے بھیانک انجام سے ہی کوی سبق لے لیا ہوتا خیر اس چینل کی بنیاد ہی دھوکے فراڈ اور چوری پر رکھی گئی تھی اس سے اچھای کی کیا توقع کی جاسکتی ہے؟؟؟؟
سنا ہے جعلی دھندہ کسی اور نام سے کیا جارہا ہے حکومت تحقیق کرواے ورنہ پھر پاکستان کی بدنامی ہوگی
wo baoo jee jo Puray Pakistan ka paise chura kaar london farar ho gya us se Pakistan ki badnaami nahin huwi ?
 
Back
Top