Dr Adam
Prime Minister (20k+ posts)
اقوام عالم کی زندگی میں عجیب و غریب اقسام کے واقعات کا رونما ہونا کسی اچنبھے کی بات نہیں . لیکن کچھ واقعات ایسے ہوتے ہیں جو نوٹس میں آئیں تو ان کا جواب جان لینے میں دلچسپی کا پیدا ہو جانا ہونا ایک فطری امر ہے . مثلا پاکستان سے متعلق یہ بات کہ
پاکستان کی ٧٢ سالہ زندگی میں یہ عجیب اتفاق ہوا ہے کہ یہ پہلا رمضان آرہا ھے جس میں شیطان رمضان سے پہلے ہی بند کر دیا گیا ھے
سمجھ تے گئے هووو گے ؟؟؟
اور ہاں اسی تناظر میں امام غزالی کا ایک فرمان یاد آ گیا : امام فرماتے ہیں
جو غلطی کر نہیں سکتا وہ فرشتہ ہے
جو غلطی کر کے ڈٹ جائے وہ شیطان ہے
اور جو غلطی کر کے فوری توبہ کر لے وہ انسان ہے
اب سوچیں کہ جو شخص کسی نیک مسلمان کے بارے ہر وقت ایک ہی گردان کرتا رہے کہ وہ یہودی، یہودیوں کا ایجینٹ، قادیانیوں کا ایجینٹ ہے اور اسے توہین صحابہ رض ، توہین رسالت ﷺ ، توہین اسلام اور توہین مذھب کا مرتکب ٹھراتا رہے وہ امام کے بیان کردہ قول کے مطابق کون سی کیٹگری میں آئے گا ؟؟؟
فیصلہ خود کریں
اسی لیے اس مرتبہ اس شیطان کو رمضان کے آنے سے ایک ہفتہ پہلے ہی بند کر دیا گیا ہے