بوجھو تو جانیں۔

Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
ایک آدمی نے اربوں روپے لگا کر لاہور کے قریب محل بنوایا،

بیرون ملک لگژری فلیٹ خریدے، 30 برانڈڈ گاڑیاں 25 بھینسیں دودھ کے لئے،

مری، پنڈی، لاہور اور اسلام آباد میں الگ الگ فارم ہاؤس بنوائے

لیکن سادگی دیکھیں رہائش لوٹ لکھپت جیل میں رکھی ہوئی ہے۔ سبحان اللّٰه کون ہے وہ ولی اللہ؟؟
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
یہ وہ ھے جسے اللہ نے بہت عروج دیا تھا مگر اس نے اس عروج کی توہین کی اور خلق خدا کو لوٹنا شروع کر دیا اور پھر اللہ نے اسکی مت ہی مار دی۔اور ہاں گنجا بھی کر دیا اسے اللہ نے
 

aCryptoBit

Politcal Worker (100+ posts)
yeh wohi wali Allah hein jo Bismillah aur Alhamdulilah keh k jhot bolty hein. kehin inka ta'aluq maryam safdar se to nahin?
ایک آدمی نے اربوں روپے لگا کر لاہور کے قریب محل بنوایا،

بیرون ملک لگژری فلیٹ خریدے، 30 برانڈڈ گاڑیاں 25 بھینسیں دودھ کے لئے،

مری، پنڈی، لاہور اور اسلام آباد میں الگ الگ فارم ہاؤس بنوائے

لیکن سادگی دیکھیں رہائش لوٹ لکھپت جیل میں رکھی ہوئی ہے۔ سبحان اللّٰه کون ہے وہ ولی اللہ؟؟
 

stoic

Minister (2k+ posts)
ایک سو سولہ بیماریوں والا بّابا آج ہی ویکھو لکی ایرانی سرکس ہاتھی گھوڑے اور بارہ ببر شیر
 

Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
ایسا دریا دل شخص جو لڑکی کو شادی سے پہلے ہی ٹیسٹ ڈرائیو پر بھیج دیتا ہے۔
 

Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
ایسا درویش صفت شخص جو نانا بننے کی خوشخبری سنتے ساتھ ہی بیٹی کی شادی کی تاریخ پکی کر دیتا ہے۔
 

stoic

Minister (2k+ posts)
لڑکی کو اغوا کرنے آنے والے کو دولہا بنا کر بیٹی سمیت رخصت کر دینے والا شریف۔