بموں کا باپ

Status
Not open for further replies.

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
بموں کا باپ


پچھلے دنوں امریکا نے "امریکیت" کا مظاہرہ کرتے ہوئے،کلاشنکوف کے ذریعے مکھی مارنے کا عملی نمونہ پیش کیا، اور داعش کا نام لے کر دنیا کا سب سے بڑا غیر نیوکلیئر بم گرایا، جسے عرف عام میں "بموں کی ماں "کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔
چنانچہ بہت سے لوگوں کا خیال تھا کہ اگر بموں کی کوئی ماں موجود ہے، تو پھر بموں کا باپ بھی لازمی موجود ہو نا چاہئے۔چنانچہ ٹھیک چھ دنوں کے بعد ہی(الحمد لللہ)، اپنے مادر وطن کی آزادی کے لئے کام کرنے والے سر فروشوں نے ایسی کاروائی کی، جس میں اگرچہ کوئی ایسا بم تو استعمال نہیں ہوا، مگر اپنے فوری اثرات اور آفٹر شاکس کی وجہ سے بہت سے لوگ اس حملے کو بموں کا باپ کہہ رہے ہیں ۔("فوری اثرات" کی مثال سینکڑوں ہلاک و زخمی فوجی، پہلے سے زمین بوس مورال میں مزید گراوٹ، جب کہ" آفٹر شاکس" کی مثال کٹھ پتلی وزیر دفاع اور آرمی چیف کا استعفی ہے۔لہذا اگر دیکھا جائے تونتیجہ کے اعتبار سے یہ اتنا غیر مناسب عنوان بھی نہیں ہے)۔
اس کی سب سے اہم بات جو نوٹ کرنے کے قابل تھی کہ جس بیس پر حملہ ہوا، وہاں دسیوں ہزار افغانوں کے علاوہ سینکڑوں غیر ملکی(بالخصوص جرمن) فوجی بھی موجود تھے۔ مگر "اتفاق" کی بات ہے کہ ان میں سے کسی کو ایک خراش بھی نہیں آئی۔ اور اس حسین اتفاق کی وجہ صرف یہ ہے کہ بقول نیٹو ترجمان، ان فوجیوں نے پہلی گولی چلتے ہی اپنی اوقات دکھائی، اور محفوظ بنکروں(کمروں) میں چلے گئے، اور اپنے شاگروں کو ان بے رحم حملہ آوروں کے رحم و کرم پر چھوڑ گئے، جو اپنی مظلوم عوام اورساتھیوں کی شہادت کا بدلہ لینے آئے تھے۔اوریہ آقان ولی نعمت اس وقت تک اپنے بلوں میں چھپے رہے جب تک لٹی پٹی افغان فوج نے بمشکل حملہ آورں پر قابو نہ پا لیا۔اس کے علاوہ،اس بڑی کاروائی کے اس بری طرح کامیاب ہونے کی وجوہات میں،جہاں خدا کی نصرت ،مظلوموں کی آہ و دعا اور مجاہدین کا جذبہ شہادت کار فرما ہے،وہیں اتنی تعداد میں فوجی ہلاک ہونے کی ایک بڑی (ظاہری) وجہ افغان بیس پر فوجیوں کا نہتا ہونا ہے، کیونکہ انہیں بیس پر ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں تھی۔اور ہتھیار رکھنے کی اجازت اس لئے نہیں تھی کہ ان کے بیرونی آقاؤں کو اپنی جان کا ہر وقت خطرہ رہتا ہے، کہ کہیں ان کا کوئی سر پھرا شاگرد ان پر ہی اپنا ہنر نہ آزما لے۔
جہاں ہمیں مجاہدین کی اس کامیاب کاروائی کی خوشی ہے وہیں، اتنے جانی نقصان کا افسوس بھی ہے، کہ اگر امریکا اپنے ناجائز قبضے کو برقرار رکھنے کی ہٹ دھرمی چھوڑ دے تو اس قسم کے خون خرابے سے بچا جا سکتا ہے۔
کٹھ پتلی فوج اور پولیس کو بھی اس حملے سے سبق سیکھنا چاہئے کہ غیر ملکی آقاؤں کی نظر میں ان کی حیثیت پر کاہ کی بھی نہیں، انہیں صرف اپنی سیکیورٹی اور جان کی ہی پروا ہے۔وہ انہیں صرف اپنے مذموم مقصد کے لئے استعمال کر رہے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ ڈرپورک آقائوں نے نہ صرف اس حملے میں انہیں مرنے کے لئے بے یار ومدد گار چھوڑ دیا، بلکہ عام جنگ میں بھی انہیں ہی فرنٹ لائن پر رکھا جاتا ہے تا کہ جنگ کا تمام تر ملبہ انہیں ہی برداشت کرنا پڑےاور وہ دور رہ کر آگ و خون کے اس تماشے سے لطف اندوز ہوتے رہیں۔ لہذا انہیں چاہئے کہ وہ کفار کے ہاتھوں میں مزید کھلونا بننے اور ان کی خاطر اپنی ہی عوام کے خلاف ہتھیار اٹھا کر غداری کا ارتکاب کرنے سے انکار کر دیں، بلکہ اپنی بندوقوں کا رخ ان کفار کی جانب کر دیں جو پورے ملک بلکہ پورے عالم اسلام میں میں پھیلی بد امنی کی بنیادی وجہ ہیں۔
خدا سے دعا ہے کہ وہ کفار کے ہاتھوں میں کھیلنے والی کٹھ پتلیوں کو حقائق سمجھنے اور سیدھی راہ پر آنے کی توفیق عطا فرمائے، اور مجاہدین کو ایسی قوت عطا فرمائے کہ وہ ایسی ہی تابڑ توڑکاروائیاں فتح مبین تک جاری رکھیں، ظالم کفار سے انصاف کر سکیں، یہاں تک کہ کفراینڈ کو،کشمیر افغانستان، عراق شام فلسطین صومالیہ غرض ہر سر زمین اسلام سے ذلیل و رسوا ہو کربھاگنے پر مجبور ہوں، اور امن و ایمان کی وہ ہوائیں چل پڑیں جو بڑا عرصہ ہوا رکیں ہوئیں ہیں۔
آمین​
[/size]
 

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
یہ حملہ داعش کو ختم کرنے کے لئے نہیں، بلکہ اسے تقویت دینے کےلئے کیا گیا ہے۔جس طرح امریکہ داعش کا نام لے کر بے گناہ لوگوں کو ڈرون حملوں میں مارتا ہے تا کہ لوگ انتقاما داعش میں شامل ہوتے رہیں، اسی طرح اس حملہ کا مقصد بھی داعش کے لئے ہمدردی پیدا کرنا ہے۔ قابل غور بات یہ ہے کہ جس حملے کی مذمت چغہ پوش مسخرہ کرزئی شدو مد سے کر رہا ہو، اور طالبان بھی بھرپور مذمت کر چکے ہوں، لہذا عام افغان اور جنگجوئوں کو بھی داعش سے ہمدردی پیدا ہوئی ہو گی۔
یہ داعش کی اسی فری مارکٹینگ کا حصہ ہے جس کا مقصد اسے بڑھا چڑھا کر پیش کرنا ہے، جبکہ دوسری طرف طالبان کو زبردستی روس و ایران سے جوڑنے کا مقصد بھی جنگجوئوں کو طالبان سے متنفر اور داعش میں شمولیت کے لئے اکسانے کی کڑی ہے۔ اور تو اور طالبان کے حملے میں مارے جانے والے امریکی فوجیوں کو بھی داعش کے کھاتے میں ڈال کر اسے ہیرو بنانے کی کوشش کی جاتی ہے۔ مگر یہ جتنے بھی ہاتھ پائوں مار لیں، یا سازشیں کر لیں، ذلت و رسوائی ان کا مقدر ہے(انشاء اللہ)۔
 

Desibaba

Politcal Worker (100+ posts)
Keep praying against KUFFAARs and Hopefully They will be destroyed.
Aameen.
(
Dont try to do anything ie.study, education technology achievement, because thats unislamic.
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

Lover of all terrorists is promoting terrorism here

Is siasat.pk a mouthpiece of terrorists ?
آپ سیکولرمیرا مطلب دہشت گرد ریاست کے ١٣ دہشت گردوں کی بات کریں کس نے روکا ہے
 
Last edited:

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
Lover of all terrorists is promoting terrorism here Is siasat.pk a mouthpiece of terrorists ?
وہ دعا والا پیرا چھوڑ کر باقی سب تجزیہ ہے۔ اس میں آپ کو دہشت گردی کہاں سے نظر آ گئی؟اور ویسے بھی آپ تو اظہار رائے کی آزادی کے کافی بڑے دعوے دار ہو۔ کیا یہ آزادی صرف توہین مذہب تک ہی محدود ہے؟
 

Sami Ahmed

Voter (50+ posts)
ان جانوروں کا امیر ملا عمر المفرور کتورا انہی بموں کا دھمک سن کر اپنی بیوی، بہنیں اور کنواری بیٹیاں امریکی فوجی جوانوں کے سامنے ڈال کر ایسا دوڑا تھا کہ امریکیوں کو میدان میں خلیفے کے پتلے پیچش کی دھار اور پھٹی ہوئی شلوار کے علاوہ بدبو ہی ملی تھی۔ بالآخر امریکہ کے خوف سے میدان چھوڑ کر بھاگ نکلنے والا ملا عمر المفرور ایک گٹر نشینی کی زندگی گذارتا ہوا گمنامی میں ہلاک ہو گیا۔ آج دنیا ملا عمر المفرور کو ملا گٹر پوش کے نام سے جانتی ہے جو اپنی غریب اور فاقہ کش قوم کو امریکہ کے ہاتھوں مرنے کیلئے چھوڑ کر ایسا بھاگا کہ لاش بھی گٹر کے کیڑوں کے پیٹ میں دفن ہوئی۔
 

mnalam49

Minister (2k+ posts)
yeh admin keya so raha hai jo is thread ko allow keya hoa....lagta hai admin bhi in terrorist ka symphatizer hai jo is qisam key post ko allow keya hoa hai....shame on you.
 

Sami Ahmed

Voter (50+ posts)

Lover of all terrorists is promoting terrorism here

Is siasat.pk a mouthpiece of terrorists ?
اگر اس فورم پر لوطیے جہادی نہ ہوں تو جوتیاں صرف پہننے سے تو نہیں ٹوٹتیں ۔ ۔ ۔ انہی کے سر پر برسا برسا کر توڑنا پڑتی ہیں۔

 

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
افغانیوں کی افغانیوں کے ہاتھوں ہلاکت پر جشن منانے ولا کوئی ولدالزناء ہی ہو سکتا ہے کسی شریف آدمی کو مسلمانوں کی ایسی ہلاکت پر لڈیاں ڈالتے نہیں دیکھا (serious)[FONT=&quot]۔[/FONT]​
یہ معاملہ صرف افغانستان تک ہی محدود ہے یا اس کا اطلاق دوسرے ممالک پر بھی ہوتا ہے؟ جواب ذرا سوچ سمجھ کر دینا، کہیں آپ کا یہ کلیہ آپ پر ہی صادق نہ آ جائے۔ویسے عام طور سے آپ نے جب کوئی تھریڈ بند کروانا ہو تو اس پر فرقہ واریت شروع کر دیتے ہو، گالم گلوچ پہلی بار دیکھنے میں آئی ہے۔ شاید یہ بھی بموں کے باپ کے ان آفغر شاکس میں سے ایک ہے جس کا ذکر اوپر کیا گیا ہے۔
 

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
Keep praying against KUFFAARs and Hopefully They will be destroyed. Aameen. (Dont try to do anything ie.study, education technology achievement, because thats unislamic.
یہ ترقی و تعلیم والا فلسفہ بہت پرانا ہے۔ کفار کو اگر کہیں سے بو بھی مل جائے کہ کوئی اسلامی ملک ترقی کر رہا ہے، تو وہ بھوکے کتوں کی طرح اس پر ٹوٹ پڑتے ہیں۔ ہم نے ایک ایٹم بم بنایا ہے، اور ساری دنیا ہاتھ دھو کر پیچھے پڑی ہے۔ آپ یونیورسٹیاں بنائے جائو، اور وہ بموں کی ماں گرا کر انہیں تباہ کر دیں گے، آپ کو ترقی کرنے کو دے گا؟۔
 

Sami Ahmed

Voter (50+ posts)
yeh admin keya so raha hai jo is thread ko allow keya hoa....lagta hai admin bhi in terrorist ka symphatizer hai jo is qisam key post ko allow keya hoa hai....shame on you.
یہ دہشتگردوں کی حمایت میں اپنا تھوبڑا تیلو نیل کروانا جہاد سمجھتا ہے۔
اسکا ہر تھریڈ دہشتگردوں اور قاتلوں کی حمایت میں ہوتا ہے۔ اس نے اپنے پچھلے تھریڈ میں مشال خان کی شہادت کو جسٹفائی کرنے پر دلیل دی تھی کہ جس طرح مشال کی لاش کو جنونی قاتلوں نے ٹھڈے ٹھوکریں مارے ہیں اس سے ثابت ہوتا ہے کہ مشال خان 'گستاخ رسول' تھا۔

آپ اسکی اسی بات سے اس خر کی اندیش کا اندازہ کریں۔
یہ ایک جنونی اور وحشی درندہ ہے جو ہمیشہ سے خونی، تخریب کاروں اور وحشیوں کا حامی ہے۔ ایڈمن اسکی وحشت کو پٹہ ڈالنے کی بجائے اسے کھلا چھوڑ کر اسکی باچھوں سے ٹپکتا خون دیکھ کر دل ہی دل میں خوش ہوتی ہے کہ پان خور کھوتا آ گیا۔

 
Last edited:

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
یہ دہشتگردوں کی حمایت میں اپنا تھوبڑا تیلو نیل کروانا جہاد سمجھتا ہے۔ اسکا ہر تھریڈ دہشتگردوں اور قاتلوں کی حمایت میں ہوتا ہے۔ اس نے اپنے پچھلے تھریڈ میں مشال خان کی شہادت کو جسٹفائی کرنے پر دلیل دی تھی کہ جنونی جس طرح مشال کی لاش کو قاتلوں نے ٹھڈے ٹھوکریں مارے ہیں اس سے ثابت ہوتا ہے کہ مشال خان 'گستاخ رسول' تھا۔ آپ اسکی اسی بات سے اس خر کی اندیش کا اندازہ کریں۔ یہ ایک جنونی اور وحشی درندہ ہے جو ہمیشہ سے خونی، تخریب کاروں اور وحشیوں کا حامی ہے۔ ایڈمن اسکی وحشت کو پٹہ ڈالنے کی بجائے اسے کھلا چھوڑ کر اسکی باچھوں سے ٹپکتا خون دیکھ کر دل ہی دل میں خوش ہوتی ہے کہ پان خور کھوتا آ گیا۔
عام طور سے آپ اینڈ کو اتنی مرچیں تب لگتی ہیں جب ایران کو رگیدا جاتا ہے۔ اس تھریڈ میں کہیں غلطی سے بھی ایران کا نام نہیں آیا، پھر یہ چیخ و پکار کی وجہ کیا ہے؟
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top