بلے کا نشان چھینے جانے پر چیف جسٹس کی وضاحتیں

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
بہت مضبوط توجیہات ہیش کی جا رہی ہیں، چیف جسٹس

کیا سپریم کورٹ فیصلے کے بعد بلے کے نشان کو ختم کیا گیا تھا یا نہیں، جسٹس جمال مندوخیل

جسٹس منیب کے مطابق بلے کے نشان ختم ہونے کے باجود امیدواروں نے پی ٹی آئی امیدواروں کے طور پر الیکشن لڑا، جسٹس محمد علی مظہر

سر یہ ہی ہم کرنا چاہتے تھے لیکن الیکشن کمیشن نے ختم کردیا، فیصل صدیقی

ہم کرنا چاہتے تھے کیا مطلب، چیف جسٹس

میں سنی اتحاد کونسل کے ہر ممبر کی نمائندگی کر رہا ہوں، وکیل فیصل صدیقی

کل اختلاف آسکتا ہے وہ کہیں ہمارے ممبرز ہیں یہ کہیں ہمارے، چیف جسٹس
ہم نے تو نہیں کہا تھا انٹراپارٹی الیکشن نہ کرائیں، چیف جسٹس

انٹرا پارٹی الیکشن کروا لیتے سارے مسئلے حل ہو جاتے، چیف جسٹس

اس عدالت پر ہر چیز کا ملبہ نہ ڈالیں، پی ٹی آئی نے جمہوری حق سے اپنےلوگوں کو محروم رکھا تھا، چیف جسٹس
 
NCP123

Minister (2k+ posts)

Pakistan ki history mein, Faiz Essa, aur Asim Munir, Bajwa ye sub traitors likhey jaien gey.....
 
Back
Top