بلی جان

karella

Chief Minister (5k+ posts)
x598611_12043387.jpg.pagespeed.ic.I0lqX--TvL.jpg

 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
جب لاکھوں لوگ ھٹلر کے جنگی جنون کی بھینٹ چڑھ چکے تھے اور لاکھوں ابھی مرنے کی حالت میں تھے تو وھ اپنے پالتو کتے کے ساتھ ایک پر فضا پپھاڑی علاقے میں اٹھکیلیاں کرتا پھر رھا تھا۔ ساتھ میں محبوبہ بھی تھی گویا اسے انسانوں سے محبت اتنی بھی نہ تھی کہ جنگ کے دنوں میں ھی اپنی مصروفیات بدل دیتا
images
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
گڑھی خدا بخش کے انسانوں سے بلی اچھی


اُن سے تو قصائی کے تھڑے کے نیچے پڑے کُتے بھی اچھے ھیں جو اس لٹیروں کی پارٹی کو بار بار ووٹ دیتے ھیں
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اُن سے تو قصائی کے تھڑے کے نیچے پڑے کُتے بھی اچھے ھیں جو اس لٹیروں کی پارٹی کو بار بار ووٹ دیتے ھیں

اس طرز عمل کی وجوہات ہیں جہالت، صوبائی عصبیت، وڈیرہ ازم وغیرہ
 
Last edited:

Nice2MU

President (40k+ posts)
یہ طرز عمل کی وجوہات ہیں جہالت، صوبائی عصبیت، وڈیرہ ازم وغیرہ

ان سب میں بڑی بُرائی جہالت ھے اور اسی لیے وہ پی پی پی کے ووٹرز ھیں۔
 

BHAAI

Senator (1k+ posts)
اس مین زرداری کے کتوں کا ذکر ہی نہیں ہے ، یہ تو شیطان ملک کی بزتی ہوگئی (serious)
 

Back
Top