ہر جمہوریت پسند انسان اس وطن پاک میں یہ سوچنے پر مجبور ہے کہ یہ کیسی جمہوریت ہے جس میں حکومت حکمران سولین شیروانی والے کی ہے لیکن اس اقتدار کو چلا اور استعمال جرنیل کر رہے ہیں۔ عوام کو حقیقی جمہوریت اور مارشل لا کی اقسامِِ حکمرانی کے جعلی تضادات میں الجھا کر ایک خاص غیرت بریگیڈ فوج کی تعریفوں کے پل باندھ رہے ہیں لیکن خاکی والوں کی کرپشن کی داستانوں پر مکمل خاموشی اختیار کئے ہوئے ۔ سامراجی دارالحکومتوں میں سپہ سالاروں کے استقبال ، پروٹوکول اور رہن صحن بادشاہوں سے زیادہ بڑے اور پر تعیش ہیں۔ ملک کے اندر قائم چھاؤنیوں سے عام انسان جن چیک پوسٹوں سے گزرنے پر مجبور ہوتے ہیں وہ انگریز کے دورِ نوآبادکاری اور سامراجی مقبوضہ علاقوں کی ترش اور دلخراش یادوں اور روایتوں کو زندہ کرتی ہیں۔
اس ملک کے حقیقی وسائل پر بھی وردی والے قابض ہے اور عام شہری ان کی نظروں میں بلڈی سویلین سے زیادہ کچھ نہیں - بلڈی سویلین کی اصطلاح ہوا میں ایجاد نہیں ہوئی بلکہ انگریزی فوج کے طرز سپلاری اس فوج کے ٹریننگ اور تربیت کا حصہ ہے - یہ ہمیشہ اپنے آپ کو سویلین سے ایک فاصلے پر رکھتے ہے چاہے کوئی بھی شعبہ زندگی ہو
تمہید باندھنے کا مقصد یہ تھا کہ انٹرنیشنل وزیٹر لیڈرشپ پروگرام کے لیے پشاور کے آرمی سکولوں سے جن دس بچوں کا انتحاب کیا گیا ان میں آٹھ جرنیلوں کے بچے تھے اور سویلین جو کہ شہدا فاؤنڈیشن کا حصہ تھے ان کو اس دورے کی کانوں کان خبر نہیں ہوئی- بلکہ ان کو پتہ الٹا میڈیا سے چلا لیکن اس مسلے پر آپ کو میڈیا میں نہ کوئی پروگرام نظر آئے گا اور نہ کوئی لیڈنگ ہیڈلائن - کیونکہ جو بولے وہ غدار
Out of the loopاس ملک کے حقیقی وسائل پر بھی وردی والے قابض ہے اور عام شہری ان کی نظروں میں بلڈی سویلین سے زیادہ کچھ نہیں - بلڈی سویلین کی اصطلاح ہوا میں ایجاد نہیں ہوئی بلکہ انگریزی فوج کے طرز سپلاری اس فوج کے ٹریننگ اور تربیت کا حصہ ہے - یہ ہمیشہ اپنے آپ کو سویلین سے ایک فاصلے پر رکھتے ہے چاہے کوئی بھی شعبہ زندگی ہو
تمہید باندھنے کا مقصد یہ تھا کہ انٹرنیشنل وزیٹر لیڈرشپ پروگرام کے لیے پشاور کے آرمی سکولوں سے جن دس بچوں کا انتحاب کیا گیا ان میں آٹھ جرنیلوں کے بچے تھے اور سویلین جو کہ شہدا فاؤنڈیشن کا حصہ تھے ان کو اس دورے کی کانوں کان خبر نہیں ہوئی- بلکہ ان کو پتہ الٹا میڈیا سے چلا لیکن اس مسلے پر آپ کو میڈیا میں نہ کوئی پروگرام نظر آئے گا اور نہ کوئی لیڈنگ ہیڈلائن - کیونکہ جو بولے وہ غدار
Members of the Shuhada Ghazi Forum voiced dissatisfaction over not being consulted about the visit.
When contacted, the forum’s president Abid Raza Bangash said he was neither taken into confidence about which students would be sent on the trip nor consulted about the selection process. “I came to know through the media,” he added.
Qaiser Ali, who leads another faction of the forum, said eight of 10 students are children of high-ranking military officials. “Only two of them are children of civilians,” he added.
Leaders of both factions complained the government has failed to consult them about similar visits in the past. Furthermore, it has also not informed them about events held in memory of APS victims.
“I met the principal and informed her about our grievances,” Ali said. “Members of both factions are disappointed over the government and school management’s policies.”
http://tribune.com.pk/story/925995/overseas-visit-five-aps-students-leave-for-us/
بقول آئی ایس پی آر اگر واقعی میریٹ کا طریقہ احتیار کیا گیا تو سویلین کے پیرنٹس کو خبر کیوں نہ ہوئی - اور وہ برسر احتجاج کیوں ؟