nuzhatghazali Minister (2k+ posts) Sep 29, 2012 #3 بلوچستان کا مسلہ سیاسی ہے اسے نہ جوڈیشری ھل کر سکتی ہے اور نہ فوج ....اسے ایک اچھی اور مضبوط حکومت ہی آن کر ھل کرے گی .
بلوچستان کا مسلہ سیاسی ہے اسے نہ جوڈیشری ھل کر سکتی ہے اور نہ فوج ....اسے ایک اچھی اور مضبوط حکومت ہی آن کر ھل کرے گی .
S sohail208 Politcal Worker (100+ posts) Oct 1, 2012 #4 بلوچستان کا مسئلہ بلوچ کے مطالبات کو پورا کیے بغیر حل کیا جانا بہت مشکل ہے۔ اور ان کے مطالبات حل کرنے کے لیے ترکی اور مصر جیسی تبدیلیوں کی ضرورت ہے۔
بلوچستان کا مسئلہ بلوچ کے مطالبات کو پورا کیے بغیر حل کیا جانا بہت مشکل ہے۔ اور ان کے مطالبات حل کرنے کے لیے ترکی اور مصر جیسی تبدیلیوں کی ضرورت ہے۔