https://twitter.com/x/status/1886610909272940718
مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ بلوچستان کا بلوچ علاقہ آج اگر علیحدگی کا اعلان کردے تو اس پوزیشن میں آگئے ہیں آج وہ۔۔مولانا فضل الرحمن
ان کا کہنا تھا کہ یہی صورتحال بلوچستان کی ہے، کب تک ہم اپنے جذبات پر قابو رکھتے ہوئے الفاظ کے استعمال میں احتیاط کرتے رہیں گے، کیا یہ ملک صرف فوج کا ہے؟ وہ میرے محافظ ہیں ملک میرا ہے میں ان سے زیادہ فکر مند ہوں اس حوالے سے
انہوں نے دعویٰ کیا کہ آج اگر بلوچستان کا بلوچ علاقہ اپنی علیحدگی کا اعلان کر دیں تو اس پوزیشن میں آگئے ہیں وہ یہ میں آپ کو بتا دینا چاہتا ہوں ممکن ہے کوئی مجھ پر تنقید کرے کہ فضل الرحمن آپ نے ضرورت سے زیادہ بات کر لی لیکن حقیقت پسندی یہ ہے کہ اس صورتحال کی نزاکت کو آج دیکھا جائے گا ۔
ان کا کہنا تھا کہ فضل الرحمن یہاں تک پہنچ گیا ہے کہ آج وہ یہ بات سرعام آپ لوگوں کے سامنے کرنے کے لیے مجبور ہو گیا ہے اور پھر کشمیر تو ہم نے اونے پونے دے دیا ہے، ابھی پانچ فروری آئے گا تو ہم کشمیریوں سے یکجہتی بھی منائیں گے لیکن تاریخ کے صفحات کے ساتھ ہم زیادتی کر رہے ہوں گے
https://twitter.com/x/status/1886501126742401120
کشمیر سے متعلق انہوں نے کہا کہ ہم نے عملاً کوئی یکجہتی کشمیریوں کے ساتھ نہیں کی آج تک، ہم نے صرف ان کے خون کو سیاسی طور پر استعمال کیا ان کی عزت و ناموس کو اپنے سیاست کے لیے استعمال کیا اور جب بین الاقوامی حالات تبدیل ہوئے تو ان بین الاقوامی حالات کے دباؤ میں ہم نے کشمیر پر اپنا موقف چھوڑ دیا
مولانا کا کہنا تھا کہ ہم نے کشمیریوں کو تن تنہا چھوڑا اور مودی جیسا حکمران جو مسلم کش ہے مسلم دشمن ہے اس نے کشمیر کے اندر جو منصوبہ بندی کی جس طرح انہوں نے وہاں کی ڈیموگرافی کو تبدیل کرنے کی کوشش کی یہ تو کشمیریوں کے ہمت کو سلام ہے ان کی ہمت کو سلام ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں الیکشن ہوئے اور مودی کی جماعت کو عوام نے مسلمانوں نے شکست دے دی کشمیروں نے شکست دی ان کے خوابوں کو بکھیر دیا انہوں نے جی، اس منصوبوں کے تارپیت کو بکھیر دیا یہ ان کی ہمت ہے، ہمارا کیا کردار ہے ہمیں ذرا اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیے صرف ایک بیان دینے تک ۔۔

Last edited by a moderator: