بلوچستان سے تعلق رکھنے والے نوجوان کی کی تقریر نے تہلکہ مچا دیا

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
لاکھ باتوں کی ایک بات ہر بشری کمزوری اور برائی کے با وجود عمران خان مالی طور کرپٹ نہیں چور نہیں ڈاکو نہیں اور پاکستان کو قائم رکھنے کے واسطے اب مالی طور پر ایماندار لیڈر کی ہی ضررت ہے
 

bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
Sab baatain sahi hain bus khan umpire ke ungli ka intezaar karna chor dain!
Umpire use karekey tissue paper ki tarha phaink dega
 

Back
Top