بلوم برک نے عمرانیوں کو امید قائم رکھنے کی خوش خبری سنا دی

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
پچھلے پورے سال سے عمران خان سمیت اس فورم کے متعدد عمرانی نظام انہظام میں رکاوٹ کے عارضَہ کے شکار تھے - ملک کا ڈیفالٹ تھا جو کہ نکل کے ہی نہیں دے رہا تھا - چند ایک کو تو میں نے اسپغول استمعال کرنے کا مشورہ بھی دیا تھا - لیکن ان کو ڈیفالٹ کے نکلنے کے بعد ہی آرام آنا تھا - اب کل سے چاچے بشارت سمیت کچھ نونی پٹواریوں فورم پر مایوسی والا خراب ماحول بنا کے رکھا ہوا ہے
لیکن بلومبرگ کی اس خبر سے مایوسی کے سارے بادل چھٹ گئے ہیں
کہ پاکستان اب اگلے سال ڈیفالٹ کرے گا

Pakistan likely to avert default this year after last-minute IMF deal: Bloomberg

یہاں میں ہر اس عمرانی کو ٹیگ کرنے کی کوشش کر رہا ہوں جس کو نظام انہظام میں رکاوٹ کے عارضَہ تھا - اگر میں کسی کو بھول گیا تو پلیز دوسرے عمرانیوں کو فارورڈ کر دیں

Sarkash Hate_Nooras desan Raiwind-Destroyer 3rd_Umpire Munawarkhan Citizen X Will_Bite Wake up Pak samkhan AbbuJee Husaink atensari sensible mughals ek hindustani chacha jani
arifkarim Chacha Basharat Siberite
 
JusticeLover

Minister (2k+ posts)
پاکستان دیتا کیا ھے دنیا کو ۔۔۔ صرف قرض ھی لیتا رھتے ھے ۷۶ سال سے دنیا پر بوجھ ھے۔
پارٹی بازی ایک طرف رکھ کر اگر سچ بات کی جائے تو۔
 
khan1953

Senator (1k+ posts)
پچھلے پورے سال سے عمران خان سمیت اس فورم کے متعدد عمرانی نظام انہظام میں رکاوٹ کے عارضَہ کے شکار تھے - ملک کا ڈیفالٹ تھا جو کہ نکل کے ہی نہیں دے رہا تھا - چند ایک کو تو میں نے اسپغول استمعال کرنے کا مشورہ بھی دیا تھا - لیکن ان کو ڈیفالٹ کے نکلنے کے بعد ہی آرام آنا تھا - اب کل سے چاچے بشارت سمیت کچھ نونی پٹواریوں فورم پر مایوسی والا خراب ماحول بنا کے رکھا ہوا ہے
لیکن بلومبرگ کی اس خبر سے مایوسی کے سارے بادل چھٹ گئے ہیں
کہ پاکستان اب اگلے سال ڈیفالٹ کرے گا

Pakistan likely to avert default this year after last-minute IMF deal: Bloomberg

یہاں میں ہر اس عمرانی کو ٹیگ کرنے کی کوشش کر رہا ہوں جس کو نظام انہظام میں رکاوٹ کے عارضَہ تھا - اگر میں کسی کو بھول گیا تو پلیز دوسرے عمرانیوں کو فارورڈ کر دیں

Sarkash Hate_Nooras desan Raiwind-Destroyer 3rd_Umpire Munawarkhan Citizen X Will_Bite Wake up Pak samkhan AbbuJee Husaink atensari sensible mughals ek hindustani chacha jani
arifkarim Chacha Basharat Siberite
Pahla Lora hay jo Karz mangh Kar khush ho raha hay 😂😂😂😂😂😂
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
ager asim munir or shebaz sharif 9th may ghunda gardi na karte To IMF ki taraf se aj bi bheek na milti. amrika ne khan ki hokomat apne ghulam generals ke through girayi ti.. ab amrika chahta ta ke pti ko kisi tara khatam kiya jaye.. amrika is 9th may ke intezar me ta. ab amrika ko tori tasali hovi hai To amrika ne IMF ko bail ok karne ka keh diya.
 
Faculty

MPA (400+ posts)
They are senseless people. The author of the thread forgot to mention that this is paid thread.

IMF again has given them a lollypop.
If IMF demand that we need your sister and daughters for a night, PMLN leaders are ready for that also.
Shame on these senselss thuggs and goons.
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
پچھلے پورے سال سے عمران خان سمیت اس فورم کے متعدد عمرانی نظام انہظام میں رکاوٹ کے عارضَہ کے شکار تھے - ملک کا ڈیفالٹ تھا جو کہ نکل کے ہی نہیں دے رہا تھا - چند ایک کو تو میں نے اسپغول استمعال کرنے کا مشورہ بھی دیا تھا - لیکن ان کو ڈیفالٹ کے نکلنے کے بعد ہی آرام آنا تھا - اب کل سے چاچے بشارت سمیت کچھ نونی پٹواریوں فورم پر مایوسی والا خراب ماحول بنا کے رکھا ہوا ہے
لیکن بلومبرگ کی اس خبر سے مایوسی کے سارے بادل چھٹ گئے ہیں
کہ پاکستان اب اگلے سال ڈیفالٹ کرے گا

Pakistan likely to avert default this year after last-minute IMF deal: Bloomberg

یہاں میں ہر اس عمرانی کو ٹیگ کرنے کی کوشش کر رہا ہوں جس کو نظام انہظام میں رکاوٹ کے عارضَہ تھا - اگر میں کسی کو بھول گیا تو پلیز دوسرے عمرانیوں کو فارورڈ کر دیں

Sarkash Hate_Nooras desan Raiwind-Destroyer 3rd_Umpire Munawarkhan Citizen X Will_Bite Wake up Pak samkhan AbbuJee Husaink atensari sensible mughals ek hindustani chacha jani
arifkarim Chacha Basharat Siberite
تم جیسے پٹواری حرامزادوں کی جنانیوں کے لئے "کُکڑی" کا خصوصی تحفہ ۔ ۔ ۔
356362536_2307465112793193_1656953285718160536_n.jpg
 
Chacha Basharat

راجہ صاحب آپ بھی ناں​

یوتھیوں کی خواہشات کب تک پوری کریں گے؟​

یوتھیوں کی ڈیمانڈ ہے کپتان کو پھانسی دے کر دکھاؤ​

جب پھانسی ہوگی تو کہیں گے اب خان کے ٹکڑے کر کے کتوں کے آگے ڈال کر دکھاؤ​

تسی تھک جاسو یوتھیئے نا تھک سن​

Enlightened10

Minister (2k+ posts)
*پی ڈی ایم +* DGISPR جنریلی
کامیابیاں .. اگلے الیکشن کیلئے بیانیہ:
✍️ہم نے پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچا لیا
✍️ہم نے عمران خان کی حکومت ختم کی
✍️ ہمارے دور میں مہنگائی ہم نے نہیں کی
✍️ہم نے پٹرول 150 سے 272 تک کردیا
✍️ہم نے ایک ڈالر 175 سے 290 کردیا
✍️ہم نے آٹا 55 سے 130 روپیہ کلو کردیا
✍️ہم نے گھی 300 سے 650 روپیہ کلو کردیا
✍️ہم نے مرغی 200 سے 500 روپیہ کلو کردیا
✍️ہم نے بجلی 15سے 85 روپیہ یونٹ کی
✍️ہم نے گیس 160 سے 330 روپیہ کلو کردیا
✍️ہم نے حج ساڑھے 4 لاکھ سے 12 لاکھ روپیہ کردیا
✍️ہم توشہ خانہ مفت، خلاف قانون اور اونے پونے داموں قیمتی تحائف لئے۔
✍️ہم نے سوئی گیس ناپید بھی کی اور مہنگی بھی
✍️ہم نے ای وی ایم مشین کو ختم کیا
✍️ہم نے بیرون ملک پاکستانیوں کا ووٹ ختم کیا
✍️ہم نے 10 لاکھ والا فری ہلتھ کارڈ ختم کیا
✍️ہم نے پناہ گاہ ختم کیں جہاں مفت رہائش اور کھانا تھا
✍️ہم نے لنگر کھانے ختم کیے
✍️ہم نے کوئی بھوکا نہ سوئے پروگرام ختم کیا
✍️ہم نے 12000 کی امداد کو 2000 روپیہ کیا
✍️ہم اب 2000 روپیہ امداد بھی نہیں دے رہے ہیں
✍️ہم نے اپنا گھر کیلئے قرضہ پر سود 5 فیصد سے 50 فیصد کیا
✍️ہم نے ظلم و بربریت کی انتہا کرکے حق بولنے والے صحافیوں کو نشانہ تشدد بنا کر ننگا کردیا۔
✍️ہم نے ظلم و بربریت کی انتہا کرکے اپنے حریف سیاست دانو کو نشانہ تشدد بنا کر ننگا کردیا۔
✍️ہم نے اپنے مخالف سیاست دان کا الیکش میں مقابلہ نہ کر سکنے کے باعث آئین کو پس پشت ڈال دیا لیکن الیکشن نہ ہونے دی۔
✍️ہم نے اپنے مخالف کی سیاسی سرگرمیوں کو دبانے کیلئے ملک میں دفعہ 144 کا بھر مار کیا۔
✍️ہم نے اپنے مخالف سیاسی لیڈر کو مقابلے سے باہر کرنے کیلئے اس کو قتل کرنے کا حملہ کیا۔
✍️ہم نے اپنے مخالف سیاسی لیڈر کو سیاست سے باہر کرنے کیلئے اس پر 160 جھوٹے مقدمات قائم کئے۔
✍️ہم نے اپنے مخالف سیاست دانوں پر درجنوں جھوٹے FIRs درج کئے
✍️ہم نے اپنے اوپر سارے کیس ختم کیے
✍️ہم نے اپنے تمام کیسوں کے سارے ثبوت ختم کر دیئے
✍️ہم نے اپنی فوج کو متنازعہ بنایا
✍️ہم نے نام لے لے کر اور تصویریں دکھا دکھا جنرلز اور ججز کو للکارا
✍️ہم نے دہشت گردی کو چھوٹ دے دی
✍️ہم ساری فیملی ملک سے باہر ہیں
✍️ہم روز کہتے ہیں ہم واپس آنے والے ہیں، آتے نہیں
✍️ہم نے اپنے سیاسی مخالفین کو جھوٹے کیسز میں اندر کر ڈالا۔
✍️ہمارے پاس بلیک میل کرنے کی وڈیوز موجود ہیں
✍️ہم نے اپنے بندے پرویز رشید کی وڈیو خود ریلیز کی
✍️ہم ہر چیز کی قیمت روز بڑھائیں گے
✍️ہم نے امریکی ایما پر پھر سے ڈروں حملوں کی اجازت دے دی۔
✍️ہم نے اسرائیل سے تعلقات استوار کرنے کیلئے وفود بھیجے۔
✍️سب سے بڑا کا ہم نے فرانس سے بھی امداد لے لی

✍️✍️💔✍️✍️ہم ہی ہیں جنہوں نے رحمت العالمین اتھارٹی کو ختم کر دیا جسکے تحت دنیا کے جید علماء دنیا والوں کو سمجھاتے کہ آذائ رائے کے نام پر ہمارے نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم کی توہین نہ کرو.
✍️ہم سودی نظام کے خاتمے کے شریعت کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں چلے گئے ۔
✍️ہم نے خلاف شریعت ٹرانس جینڈر پروٹیکشن قانون پاس کیا۔
✍️ہم نے ہم جنس پرستی کو پروموٹ کرنیوالی اسلامی تعلیمات کے منافی اور متنازع "فلم جوائے لینڈ" کی ملک میں ریلیز کرنے کی منظوری دی۔
✍️ہم نے بینکوں میں سود کو ٪10 سے بڑھا کر 20 فیصد کردیا۔
✍️ہم نے سودی نظام کو ملک سے ختم ہونے کے بارے میں شریعت کورٹ کے فیصلے کے خلاف پارلیمنٹ میں بل پیش کرکے بھاری اکثریت سے منظور کروایا۔
✍️ہم سینما گھروں اور فلم انڈسٹری پر دس سال کیلئے ٹیکس کو ختم کردیا۔
✍️ہم نے سابقہ اور موجودہ چیئرمین سینیٹ کے لئے تاحیات مراعات کا بل پاس کرکے اسکے پر تعیش زندگی کو یقینی بنانے کا قانون پاس کروایا۔
ہمیں ووٹ دیں، ہم ہیں تو پاکستان ہے، ہماری پارٹی کا نام پی ڈی ایم ہے۔

ہماری سب سے بڑھ کر فخر کی بات یہ ہے کہ ہمارا سربراہ 5 لاکھ علماء کا امام ہے، ہم پر کسی قسم کا فتویٰ صادر نہیں ہوتا. ہمارا سربراہ ہی اسلام کا ٹھیکیدار ہے اگر وہ باجوڑ مدرسہ حملہ، .. اور 300 سے زائد ڈرون حملوں جیسے واقعات میں بالواسطہ ملوث ہے تو یہ اس کی سیاسی/ذاتی مجبوری تھی، اس کی مجبوریوں کو دہشت گردی کا نام نہیں دیا جاسکتا..
🎇🎇🎇🎇
اگرچہ ان کے سمدھی خیبرپختونخوا کے گورنر ہیں لیکن حالیہ پولیس لائن پشاور دھماکے سے ہمارے قائد فضل الرحمن کا کوئی تعلق نہیں۔
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
پچھلے پورے سال سے عمران خان سمیت اس فورم کے متعدد عمرانی نظام انہظام میں رکاوٹ کے عارضَہ کے شکار تھے - ملک کا ڈیفالٹ تھا جو کہ نکل کے ہی نہیں دے رہا تھا - چند ایک کو تو میں نے اسپغول استمعال کرنے کا مشورہ بھی دیا تھا - لیکن ان کو ڈیفالٹ کے نکلنے کے بعد ہی آرام آنا تھا - اب کل سے چاچے بشارت سمیت کچھ نونی پٹواریوں فورم پر مایوسی والا خراب ماحول بنا کے رکھا ہوا ہے
لیکن بلومبرگ کی اس خبر سے مایوسی کے سارے بادل چھٹ گئے ہیں
کہ پاکستان اب اگلے سال ڈیفالٹ کرے گا

Pakistan likely to avert default this year after last-minute IMF deal: Bloomberg

یہاں میں ہر اس عمرانی کو ٹیگ کرنے کی کوشش کر رہا ہوں جس کو نظام انہظام میں رکاوٹ کے عارضَہ تھا - اگر میں کسی کو بھول گیا تو پلیز دوسرے عمرانیوں کو فارورڈ کر دیں

Sarkash Hate_Nooras desan Raiwind-Destroyer 3rd_Umpire Munawarkhan Citizen X Will_Bite Wake up Pak samkhan AbbuJee Husaink atensari sensible mughals ek hindustani chacha jani
arifkarim Chacha Basharat Siberite

Magar Imrandoos tu keh rahay that Kay Pak default kr chuka hay?
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Pakistan likely to avert default this year after last-minute IMF deal: Bloomberg

سال گزرنے میں چھ مہینے رہ گئے ہیں. امید ہے تجربہ کار ٹیم نے اگلے سال کی منصوبہ بندی شروع کر دی ہو گی
 
Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)
Magar Imrandoos tu keh rahay that Kay Pak default kr chuka hay?

پاکستان کو ڈیفالٹ سے حکومت نے بچا لیا،​

یوتھیوں کو تکلیف تو یقینا" ہوئی ہے۔۔۔اگلے پانچ سال بھی یوتھیئے اسی تکلیف سے گزریں گے۔​

انشا اللہ​

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
چلو شکریہ جناب آپ نے تو اور زیادہ خوش خبری سنا دی
کہ پورا سال بندش نہیں رھنی چھے مہینے کا صرف کام ہے

مندروں میں جا کے ٹل شل بجایں ہو سکتا ہے رام کی شکتی سے چھے مہینے کا کام تین مہینوں میں ہی ہو جاۓ
نون لیگ کی حکومت ہے ایسی خوشخبریاں ملتی رہیں گی

میاں صاب اور ہندؤں کا خدا ایک ہو گا میرا اور ہندؤں کا خدا ایک نہیں ہے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
تم جیسے پٹواری حرامزادوں کی جنانیوں کے لئے "کُکڑی" کا خصوصی تحفہ ۔ ۔ ۔
356362536_2307465112793193_1656953285718160536_n.jpg
تجھے پہلے بھی کہا تھا یار کہ عمران خان تو اب ضائع ہو چکا ہے -- اب یہ مشٹنڈا تمہارا لیڈر ہے
کیوں کہ عمران خان بھی اسی کی طرح شریفوں کے سامنے غلام پٹواری بن کر جھکا رہتا تھا

imran-khan-nawaz-sharif-1.jpg
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

پاکستان کو ڈیفالٹ سے حکومت نے بچا لیا،​

یوتھیوں کو تکلیف تو یقینا" ہوئی ہے۔۔۔اگلے پانچ سال بھی یوتھیئے اسی تکلیف سے گزریں گے۔​

انشا اللہ​

انشا اللہ - یہ اندھیری رات بھی ختم ہو جاۓ گی
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
نہیں میں تو آپ کی خواہش جلدی تکمیل کے لیے کیہ رہا تھا
اللہ کی طرف سے تو ذلت و خواری ہی ابھی تک ملی ہے
آزما لیتے تو کوئی ھرج نہیں تھا
قرضوں میں عزت و عظمت حاصل کرنے والوں کو ایک مرتبہ اور آزمانے کا وقت گذر چکا ہے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
قرضوں میں عزت و عظمت حاصل کرنے والوں کو ایک مرتبہ اور آزمانے کا وقت گذر چکا ہے
سوری بھائی -- مجھے معاف کر دیں اپ بہت نیک مسلمان ہیں میں اپنی بدتمزیزی کی دل سے معافی مانگتا ہوں
اب میں اپنے پچھلے دونوں کومنٹس ڈیلیٹ نہیں کر سکتا - پلیز مجھے معاف کر دیں

🙏
 
Back
Top