بلا عنوان

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
C0UxMEEXgAADWv2.jpg:large



http://www.express.com.pk/epaper/Index.aspx?Issue=NP_LHE

آج کے ڈیلی ایکسپریس کا فرنٹ پیج

 

cheetah

Chief Minister (5k+ posts)
Spot on, country is being run as jungle having no law, no institution and this jungle is run by king who is above the all laws.
Look where is world is moving and where the inhabitants of jungle.
 

Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
Ppichlay election mai ppp maidaan marti rahee

aab nooooray maar rahay hain

us say pahlay musharraf mar raha thaa

marooo mulk kee jitnee hou sakay
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
یہ پاکستان ہے جنگل نہیں لیکن کچھ لوگ بادشاہ بنے رہنے کے لئے اسے جنگل بنانے پے تلے ہوئے ہیں
 

rising_pakistan

Minister (2k+ posts)
aik baar phir patwari siasat.pk ke maidaan mein aa gaye

Its funny when their party is getting thrashed, they run away and hide

and when something slightly happens in favour of pmln, they all come out of their closets

baita ji, panama marte dam nahi chore ga khan
 

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
یہ تو لول ہو گیا. خاتون نے خود ہی قابل فخر انداز میں ملکی حالت کی ترجمانی کر دی ہے
جنگل کا قانون
 

mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
There is no need for any so called Elections... after recent incidents on top of what has been goin on....like Zaleel jamali's verdict, then plea bargain in Baluchistan....

no one is going to stop you dacoits....... except Allah.....and that time is coming soon IA.


 

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
aik baar phir patwari siasat.pk ke maidaan mein aa gaye

Its funny when their party is getting thrashed, they run away and hide

and when something slightly happens in favour of pmln, they all come out of their closets

baita ji, panama marte dam nahi chore ga khan

انکے حق میں کبھی آپ کارکردگی کے حوالے سے نہیں پڑھیں گے یا غلطی سے ایمانداری کی خبر آ جاۓ. نہ نہ. انکی دلچسپی صرف جیتنے تک ہے. جیتنے کے بعد کرتوت کا بالکل نہیں پوچھنا ان سے
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
پی پی پی والے بھی اپنے دور میں ایسی سیٹیں جیتی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔ گیلانی کے بعد اسکا بیٹا کیسے جیت گیا تھا لیکن 2013 میں پی پی پی کا ملتان تو کیا سارے پنجاب سے صفایا ہوگیا۔۔۔۔۔۔
 

Abdul jabbar

Minister (2k+ posts)
Won Punjab like the lions of Q league in the Past

May your future be the same

ق لیگ جیسی مردہ جماعت جس کے لیڈر اپنے ہی شہر میں پرائے ہو گئے ہیں، جو سیاست میں زندہ رہنے کے لئےطاہر القادری، جیسے تہی دامن کی بیعت کرنے کو تیارہوں ان الیکشن میں پھر بھی اٹک کی ضلعی سیٹ نکال لیتی ہے۔ چوہدری نثار کے رشتہ دار کو چوہدری شجاعت کی رشتہ دار ہرا دیتی ہے۔
مگرسوچنے کی بات ہے پورے پاکستان کے دعوے دارپورے پنجاب سے ایک سیٹ بھی نہیں نکال سکے۔
اگلے عام انتخابات میں بھی اگر ایسا ہی ہواتو؟؟؟؟؟؟؟
عمران خان کے ماضی کو دیکھتے ہوئے ملک کے بہت برے طبقے کوان سے اچھے کی امید تھی
مگر افسوس عمران نے اپنے لا ابالی پن اور بچگانہ طرز سیاست سے سنجیدہ لوگوں کو بہت مایوس کیا ہے۔
اصلیت ان کی یہ ہے کہ فیصل آباد کے رانا ثنا اللہ اور عابد شیر علی کے خلاف دوسرے تیسرے درجے لے لیڈر تو کجا خود عمران خان کیا کیا الزامات نہیں لگاتے۔
لیکن فیصل آباد کے الیکشن میں مقابلہ جب ان ہی دو لوگوں کے بیچ تھا،عمران کی جماعت نے متفقہ طور پر رانا ثنا اللہ کی حمایت کرکے اپنے بیس ووٹ انہیں دے دئے۔
اگر وہ اپنے اصولوں پر قائم رہتے ہوئے اپنے امیدوار کو مقابلے میں لاتے اور ہار جاتے تو کیا شاندار اصولی فیصلہ ہوتا۔
مگر نہیں مستقبل میں مفادات سمیٹنے کے لئے اس گروپ کی حمایت کر دی جس کا جیتنا یقینی تھا۔
اس سے عام لوگوں میں ان کا کیا امیج بنا ہے؟ اس کی کسے پروا ہ ہے۔
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
This thread is a reflection of the Sharif brothers. Just like how they like to inaugurate the same project again and again, solely for the headlines and photo-ops, Muqadas has opened a thread about local govts, as if its any surprise now that PMLN would get mayors in Punjab, considering they got more seats in the elections ot begin with.
Bhai elections mein seats li theen to obviously local govt heads bhi unhi mein sey banein gey.

This shameless promotion is usually required when you have little to show for in terms of real progress.

And oh, perhaps muqadas can also tell us exactly what authorities these mayors will be getting, lol.
 

ahmedameen786

Politcal Worker (100+ posts)
الفاظ کی مرمت اور پیوند کاری
لفظ "بلا عنوان "کی تسلی بخش مرمت
آپ ایسا کیجئے لفظ "بلا عنوان " سے "ل "اور "الف" ہٹا دیجئے یعنی "لا "ویسے بھی یہ کچھ اضافی ہی معلوم ہوتا ہے "لا" یعنی نہیں جس لفظ کا کوئی مطلب ہی نہیں ہو وہ اضافی ٹہرا
اب وہاں لا کی جگہ لفظ "د" کی پیوند کاری کیجئیے تو کیا بنا
لفظ " بد عنوان" اب دیکھئیے یہ لفظ کتنا واضح اور صاف ہو گیا
اب اس لفظ "بد عنوان " کا مطلب ایک بچے سے پوچھئیے وہ نہ صرف اس کا مطلب سمجھا دے گا بلکہ ان بدعنوان شریفوں کے گھر رائیونڈ تک چھوڑ بھی آئے گا
مزید لفظوں کی مرمت اور پیوند کاری کے لئے ہم سے رجوع کیجئیے


 

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
This thread is a reflection of the Sharif brothers. Just like how they like to inaugurate the same project again and again, solely for the headlines and photo-ops, Muqadas has opened a thread about local govts, as if its any surprise now that PMLN would get mayors in Punjab, considering they got more seats in the elections ot begin with.
Bhai elections mein seats li theen to obviously local govt heads bhi unhi mein sey banein gey.

This shameless promotion is usually required when you have little to show for in terms of real progress.

And oh, perhaps muqadas can also tell us exactly what authorities these mayors will be getting, lol.

یہ کوئ کلیہ نہیں ھے ،بلوچستان میں سرکاری پارٹی کو کافی ضلعوں ںے ریجیکٹ کیا یہی حال سرکاری پارٹی کے ساتھ خیبر پختونخوا والوں نے کیا ، قاف لیگ کے دور میں جماعت اسلامی کراچی اور پی پی جنوبی پنجاب کے تقریباً تمام میں ھکومت بنانے میں کامیاب رہی
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
یہ کوئ کلیہ نہیں ھے ،بلوچستان میں سرکاری پارٹی کو کافی ضلعوں ںے ریجیکٹ کیا یہی حال سرکاری پارٹی کے ساتھ خیبر پختونخوا والوں نے کیا ، قاف لیگ کے دور میں جماعت اسلامی کراچی اور پی پی جنوبی پنجاب کے تقریباً تمام میں ھکومت بنانے میں کامیاب رہی
Its all about getting Punjab....with Punjab, you dont need any other provinces. That is what PMLN focuses on...and that is sadly what PTI has done in the past couple of years as well, as I feel they arent concentrating at all on Karachi, which could be a huge center for them. Once PTI gets Karachi, getting Lahore should be easy.
 

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
کتا نگری میں مہا کتا راج بنام شیر
اس پر اظہار مسرت ، آفرین آفرین
 

Back
Top