پرانے گندے نالے میں
دلدلی کالے کیچڑ میں گرنے کے بعد
لتھڑے ہوئے بدن میں
پاکیزگی کا درس دے رہا تھا
کچھ کوڑے سے کاغذ چننے والے بچے
کچھ گلی کی نکڑ پر کنچے کھیلتے بچے
ناجانے کیوں دیکھ کر اسے اپنے کپڑے جھاڑنے لگے
جن کو خود علاج کی ضرورت ہے وہ مشورہ دے رہے ہیں۔ کیا بات ہے واہ جیو جی واہ۔مریض سیاست پر رحمت خدا کی
مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی
اینوں کسے چنگے جے ڈاکٹر نوں چیک کرواو