:cry_smile:ابھی تو اسکے ماں کی گود میں بیٹھ کر کلکاریاں مارنے کے دن ھیں۔شائد ماں کھیں مر کھپ گئ ھو یا مجبور ھو ورنہ وہ ایسا کبھی نہ ھونے دیتی ۔دنیا میں جسقدر جرائم اور مظالم ھیں سب مردوں کی وجہ سے ھیں ۔اگر یہ بد بخت صحیح ھو جائیں تو دنیا سدھر جاے گی۔کسقدر سنجیدہ اور رنجیدہ نظر آتا ھے یہ بچہ اپنے ساتھ ھونے والے اس سلوک پر؟