idiot, you can offer 2 rakat nafal in case you miss the jamat.
بس اتنی سی بات کے لئے تھریڈ کھول دیا پوپلو جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! لگتا ہے آج کل مندا چل رہا ہے۔
دوسروں کی نمازیں یاد رکھنے والےHow can PMLN produce so many rectums ?
1) You can offer Eid Nimaz at your home by your own, if missed the Jamat somehow.
2) You get three people at home, one as Imam and two as Muqtadis and it will be ''Nimaz e Bajamat''.
You don't even spare religion for your political ****-scoring. Now bug off.
دوسروں کی نمازیں یاد رکھنے والے
اتنی سی بات تو برداشت کریں
http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?468809-%D9%BE%D9%B9%D9%88%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%D8%A7-%D8%AD%D8%A7%D8%AC%DB%8C-%D9%84%DB%8C%DA%88%D8%B1&p=4048972&posted=1#post4048972
دوسروں کی نمازیں یاد رکھنے والے
اتنی سی بات تو برداشت کریں
پٹواریوں کا حاجی لیڈر
http://www.siasat.pk/forum/showthre...ں-کا-حاجی-لیڈر&p=4048972&posted=1#post4048972
تحریک انصاف والے عید مناتے ہووےشکریہ ! اس انفارمیشن کے لئے۔ ویسے مجھے نہیں پتا تھا پٹواریوں کا گیدڑ لیڈر لندن میں ہونے کے باوجود عید کے دن بھی باہر نہیں نکل سکا، بے چارے کی کیا زندگی ہے، ایک ملک کا وزیراعظم ہوتے ہوئے بھی بھاگتا پھررہا ہے، چھپتا پھررہا ہے۔ ذلالت کی انتہا ہے ویسے۔ ترس آرہا ہے اس پر۔
تحریک انصاف والے عید مناتے ہووے
دوسروں پر ترس کھاتے ہووے
:)سورن سنگھ کو ضرور یاد رکھیں
![]()
لوجی پوپلو جی! آپ تو چولیں مارنے لگے، خود ہی اپنے تھریڈ کے ٹاپک سے ہٹنے لگے، اب تھریڈ بنایا ہے تو ذرا ہمت سے اس پر قائم بھی رہیئے، سورن سنگھ پر الگ تھریڈ بنالیجئے ہم رج کے بحث کریں گے۔
اور جو آپ نے لندن میں چھپے گنجے بھگوڑے کی خفیہ عید کی نماز کے متعلق میری معلومات میں اضافہ کیا ہے اس پر میں آپ کا شکر گزار ہوں۔ مسجد میں پاکستانی عوام سے گالیاں اور چھتر پڑنے کے ڈر سے بے چارہ کمروں میں عید کی نمازیں پڑھ رہا ہے۔ وزیراعظم ہوتے ہوئے اتنی ذلالت۔۔۔۔۔ اللہ کسی کو نہ دکھائے۔
وارثی بھیا عید کا دن ہے اپنے ساتھیوں کو یاد کرو
سورن سنگھ کے اہل خانہ در بدر پھر رہے ہیں
اس کی فکر کرو
اگر ٹاپک پر ہی رہنا ہے تو ٹاپک کھوتی خان پر ہے
لنک تو میں نے سورن سنگھ کا بھی دیا ہےپوپلو جی! مجھے کس کو یاد کرنا ہے کس کو نہیں، اس کی فکر آپ مت کریں۔ اور میں تو ٹاپک پر ہی بات کررہا ہوں، وہ بھگوڑے گنجے کی خفیہ عید کا لنک آپ ہی نے مجھے دیا ہے نا، اسی تھریڈ پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھول گئے۔۔۔۔۔۔؟ مجھے تو پتا بھی نہیں تھا کہ بھگوڑا یوں چھپ چھپ کر عید کررہا ہے۔ کیا اس کو ڈسکس نہ کریں؟۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ اس کو ڈسکس نہ کریں تو آپنا وہ کمنٹ ڈیلیٹ کردیں جس میں آپ نے وہ لنک دیا ہے۔۔۔۔۔۔سمپل۔۔۔۔۔۔
لنک تو میں نے سورن سنگھ کا بھی دیا ہے
اس سے کیوں بھاگ رہے ہو
لیکن تھریڈ میں نے کھوتی خان پر ہی کھولا ہے
نہیں یقین تو پہلی پوسٹ دیکھ لیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|