بلا تبصرہ

amir_ali

Chief Minister (5k+ posts)
CekzkIVWsAEpnBj.jpg
 
values

Chief Minister (5k+ posts)
را کا دہشت گردی میں کردار

را کے مختلف دہشت گردی کے واقعات میں ملوس ہونے کے بعد ،پھر سے را کی کاروایوں پر نواز شریف کے کتورے پھر سے اس پر پردہ ڈال رہے ہیں اور اسلام کو تنقید کرنے لگے ہیں ..یہ غیر ملکی ایجنٹ ہیں اور موقع دیکھ کر بلوں سے باہر نکل آتے ہیں
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
Re: را کا دہشت گردی میں کردار

ان فصی غیرت مندوں سے ہم سب بخوبی واقف ہیں_ ان کا ایجنڈہ کیا ہے اب وہ بھی کسی سے ڈھکا چھپا نہیں رہا ہے_

ن لیگ را کے ایجنٹ کی گرفتاری پر جس طرح چب سادھے بیٹھی ہے وہ تو شرمناک ہے ہی جیو جیسے میڈیا چینل بھی اس معاملے کو مذہب سے جوڑنے کی کوئی کسر اٹھا نہیں رکھ رہے_

کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے

(yapping)
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بات درست ہے ، ان بے چاروں کا کام صرف حکومت کے داغ چھپانا ہے ، جب سے را کا ایجنٹ قابو میں آیا ہے ، مودی کے ساتھ نواز شریف کی نید بھی حرام ہوئی ، ہوئی ہے ، اسے کچھ نہیں سوج رہا کیا کرنا ہے ، ایسے میں توجہ ہٹانے کے لئے اسلام آباد میں ہنگامہ اور لاہور میں افسوس ناک دھماکہ را کی کاروائیوں کا نیا سلسلہ ہے
 
تم تینوں کافی گھیٹیا سوچ کے مالک ہو، ایک دھاگہ جو اس پرنم موقعے پر لاہوریوں کا حوصلہ دکھانے اور بڑھانے کے لئے کھولا گیا تھا، اسے اپنے کوڑھ پن سے متعفن نا کرو۔
 
اپنے دماغ کا علاج کراؤ ، یہ تھریڈ مرج ہوا ہے ، اپنے تھریڈ کی فکر کرو ، زبان درازی سے پہلے اڈمن سے گلہ کرو
 
arafay

Chief Minister (5k+ posts)
kiya is dafa bhi yehi dramay hongay ya koi karwai bhi hogi? mujhe dushman ke bachon ko parhana ha ke baad mujhe khoon ka atiya dena ha song release hoga.
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بات درست ہے ، ان بے چاروں کا کام صرف حکومت کے داغ چھپانا ہے ، جب سے را کا ایجنٹ قابو میں آیا ہے ، مودی کے ساتھ نواز شریف کی نید بھی حرام ہوئی ، ہوئی ہے ، اسے کچھ نہیں سوج رہا کیا کرنا ہے ، ایسے میں توجہ ہٹانے کے لئے اسلام آباد میں ہنگامہ اور لاہور میں افسوس ناک دھماکہ را کی کاروائیوں کا نیا سلسلہ ہے

mujhay bhi hairat hui ke qadri ke janazay per itna pur sakoon mujma (though i am not a supporter of qadri) or aaj chevlam per kuch hazar log achhanak islamabad main dakhil bhi ho giay.... phir itna hangama bhi ho gia or wo bhi oos waqat jab PM ko USA jana hai.....

media ko RAW se hata ker lahore or islamabad ke peechay laga dia hai...
 
Back
Top