بلا تبصرہ

Hope4Change

MPA (400+ posts)

بلاتبصرہ
.........کون کہاں کھڑا ہے


75955_464609540251389_591365600_n.jpg
 
Last edited:

ummah

Councller (250+ posts)
So true. All common people come in million at Minar-e-Pakistan on 23 December to bring an end to this corrupt system, otherwise politicians getting power through this system will snatch even the little remaining hope of change from you. They want to see you hopeless so you can never imagine to raise your voice against them. Don,t let them be your leaders through their mere slogans of democracy and change.
 

Islamic Reviver

Politcal Worker (100+ posts)
ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ جو تبدیلی کا نعرہ لے کر میدان میں آئے ہیں موجودہ نظام میں ہونیوالے الیکشن کے بعد خود بھی مایوس ہوں گے اور قوم کو بھی مایوس کریں گے۔ پاکستان عوامی تحریک نظام انتخاب کے خلاف قوم کو سڑکوں پر لائے گی ہم سول نافرمانی کی تحریک نہیں چلائیں گے ہماری جدوجہد پر امن اور جمہوری ہو گی۔
 

Islamic Reviver

Politcal Worker (100+ posts)
ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ قوم نظام کے خلاف بغاوت کیلئے سڑکوں پر نکل آئے۔ ملک میں حقیقی تبدیلی نہ فوج سے آئے گی اور نہ موجودہ انتخابی نظام کے تحت ہونے والے الیکشن سے، تبدیلی انتخابی نظام کے خلاف بغاوت سے آئے گی۔ موجودہ نظام کے تحت 100 الیکشن بھی ملک و قوم کا مقدر نہیں بدل سکتے
 

Khalid

Minister (2k+ posts)
yeh highlighted text urdu mein kaha hai ya english mein? ... ;)

ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ جو تبدیلی کا نعرہ لے کر میدان میں آئے ہیں موجودہ نظام میں ہونیوالے الیکشن کے بعد خود بھی مایوس ہوں گے اور قوم کو بھی مایوس کریں گے۔ پاکستان عوامی تحریک نظام انتخاب کے خلاف قوم کو سڑکوں پر لائے گی ہم سول نافرمانی کی تحریک نہیں چلائیں گے ہماری جدوجہد پر امن اور جمہوری ہو گی۔
 

mujtabakhan

Voter (50+ posts)
Yeh Intkhaabi Nizam Badalna ho ga.....Egypt walun ki tarah....Minaar-e-Pkistan per jama ho ker!
Every one is invited....But come with Pakistani Flag NOT your party-flag!!!
DATE: 23D ECEMBER 2012 (SUNDAY)
 

MainBaghiHon

Minister (2k+ posts)
ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ قوم نظام کے خلاف بغاوت کیلئے سڑکوں پر نکل آئے۔ ملک میں حقیقی تبدیلی نہ فوج سے آئے گی اور نہ موجودہ انتخابی نظام کے تحت ہونے والے الیکشن سے، تبدیلی انتخابی نظام کے خلاف بغاوت سے آئے گی۔ موجودہ نظام کے تحت 100 الیکشن بھی ملک و قوم کا مقدر نہیں بدل سکتے

Kya Musharraf Election Jeet Ker President Bana Tha ?
 

Back
Top