بلا تبصرہ۔۔۔

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
تین سالوں میں تھرکے علاقےمیں قحت سالی سےانسانوں کےسینکڑوں بچےمرے
انکا اتنا دکھ نہیں، جتنا کتے کے بچوں کا ہوا ہے
بھٹو کا پاکستان؟

Cy_JmJwXcAEvz31.jpg


 
Last edited by a moderator:

Anonymous Paki

Chief Minister (5k+ posts)
ایک دن یہ چوروں کا ٹولہ اللہ کی گرفت میں آئے گا اور پھر انہیں کوئی نہیں بچا سکے گا
 

LeezaKhan

Minister (2k+ posts)
کس کو نہیں پتہ کہ


زرداری پارٹی سندھیوں کو کتوں سے بھی بدتر سمجھتی ہے؟


مردوں کا پوجا کرنے والے بغیر دماغ کے لوگ ہی اس پارٹی کو سپورٹ کر سکتے ہیں
 

Back
Top