بلاول یا سکڈ میزائل؟؟؟

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
:lol:بلاول ہے یا سکڈ میزائل کہ لانچ ہی نہیں ہورہا

پہلا لانچ 27 دسمبر 2013
طالبان کے خلاف جنگ اور عملی سیاست میں آنے کا اعلان
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2013/12/131227_bilawal_speech_fz

دوسرا لانچ 4 اپریل 2014
جاگ پنجاب، پاکستان جل رہا ہے
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2014/04/140404_bilawal_speech_fz

تیسرا لانچ ا کتوبر18 2014
بینظیر کی وطن واپسی کے دن بلاول بھٹو کی لانچنگ
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2014/09/140929_ppp_bilawal_launching_tk

چھوتا لانچ
انتظار فرمائیں
[hilar]​
 
values

Chief Minister (5k+ posts)
اس کا طرز سیاست اور طرز زندگی کاربن کاپی ہے .ایسے ہمیں یورپ اور نارتھ امریکہ میں ،ایک کان میں بالی ڈالے بہت ملتے ہیں .کیلیفورنیا میں تو یہ ایک دوسرے سے شادی بھی کر سکتے ہیں .
زرداری اس کے لیے داماد کلیفورنیا سے خرید سکتا ہے .
بھائی ،پیسہ ہے تو یہاں بھی بولے گا .
شادی کے بعد یہ سکد میزائل خود ہو جائے گا'
 
Rizwan2009

پاکستانى قوم کى بڑى تعداد ان کى سياہ کاريوں اور مکاريوں سے بخوبى آگاہ ہوچکى ہے رہي سہي کسر عمران خان کے آزادى مارچ نے پوري کردي قوم خاص کر نوجوانوں کے دلوں ميں ان کے لئے نفرت کے وہ انگارے بھر ديئے ہيں کہ اگر آج اصل بھٹو بھى آجائے تو ان انگاروں کو سرد نہيں کرسکتا ويسے بھي بھٹو ان کے لئے وہ بلينک چيک ہے جو اسقدر استعمال کيا گيا ہے کہ اب بوسيدگى کے عالم ميں اس پر ہر بار ٹانکے لگا کر جوڑنے تک کى نوبت آچکى ہے اب جب بھى ضرورت ہوتي ہے اسے نيا ٹانکا لگا کر جوڑا جاتا ہے ليکن قوم اس پھٹے پرانے اور بوسيدہ چيک کو پہچان چکى ہے اب چاہے اس پر ايک ہزار ٹانکے بھي لگاديئے جائيں تو قوم ان حراميوں کو معاف نہيں کرے گى جنہوں نے اس ملک کو بھٹو کے نام پر لوٹا ہے
 
Phoebusrex

Senator (1k+ posts)
Bhutto ka naara tha: Roti, Kapra aur makaan.... BB nay Misaq-e-Jamhooriyat unhi logon say ker liya jo Bhutto ko phansi kay zimedaar logon kay blue-eyed thay... Bilawal to waisay hi Bhutto Khandaan ko represent nahin ker sakta, as per Pakistani rasm-o-riwaaj. So PPP stands where now? Bilawal hai ya koi Indian Filmi Heroin jisay launch kiya jaa raha hai?
 
بھٹو ازم صرف پاکستانى قوم کى جہالت کى وجہ سے اب تک زندہ ہے يقين کريں جس دن پاکستان ميں تعليمي انقلاب آگيا وہ دن بھٹو ازم کا آخري دن ہوگا
 
shah5ap

Senator (1k+ posts)
Delay ki sab say bari waja ye hey k inn ko samaj nahi aa raha k ab ki baar Bhutto ka naam kis tara cash kiya jayee.
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Well, they have tried several ways. Now by using October 18th, they are trying to use the deaths of the people killed on that day of Benazir's arrival. If that doesnt work, they will try to use Benazir's death anniversary to relaunch him, because using dead bodies is always their last resort. But this time around, people have woken up.
 
sensible

پدرم سلطان بود وار فارمولا یہاں نہیں چل رہا پیپلز پارٹی کو سخت مشکل ہو رہی ہے اب بھٹو اور بے نظیر مرحومہ کے نام پر سیاست کرنے میں ایک تو ان کی اپنی سیاست بھی کوئی ایسی بےداغ نہ تھی اوپر سے ان کے جانشین ان کی سیاست سے بھی ہزاروں میل دور ہو گئے سو قومی سیاست میں ان کا کوئی رول باقی نہیں رہا اوپر سے کرپشن بچانے کو نواز کے ساتھ مل کر آخری کیل ٹھونک لی انہوں نے ان کو چاہئے کوئی اور دھندہ شروع کر لیں اب.
 
Saeed4Truth

Minister (2k+ posts)
N-Korean%20rocket%20launch%20failure_634699221131474042_main.jpg
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
پدرم سلطان بود وار فارمولا یہاں نہیں چل رہا پیپلز پارٹی کو سخت مشکل ہو رہی ہے اب بھٹو اور بے نظیر مرحومہ کے نام پر سیاست کرنے میں ایک تو ان کی اپنی سیاست بھی کوئی ایسی بےداغ نہ تھی اوپر سے ان کے جانشین ان کی سیاست سے بھی ہزاروں میل دور ہو گئے سو قومی سیاست میں ان کا کوئی رول باقی نہیں رہا اوپر سے کرپشن بچانے کو نواز کے ساتھ مل کر آخری کیل ٹھونک لی انہوں نے ان کو چاہئے کوئی اور دھندہ شروع کر لیں اب.

سب لگاؤ نعرہ بھٹو
آخ تھو آخ تھو آخ تھو
 
Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
PPP k babay bhi kia ahmaq hain keh Pakistan ki youth ko bhi unhi naaron se gherna chah rahay hain, jis se pichhli sada loh nasal ko ghera tha. Aaj ki youth Sindh ka hashar dekh kar PPP ki baton ki haqeeqat samajh rahi hai. Bilawal ki jagah Bakhtawar ya Asifah k aurat zaat honay se tars kha kar khawateen k kuchh vote mil jatay. Bilawal ko "daryaai ghoda" kehtay hain jis ka sar maghaz se khali hai aur har 30 minute main munh kholna is ki majboori hai.