بلاول پر تنقید، ندیم افضل چن کا علی زیدی کو جواب

ali-zaaah.jpg

بلاول بھٹو زرداری کے پے درپے غیر ملکی دوروں پر تنقید کرتے ہوئے علی زیدی نے کہا کہ کیا بلاول ایان علی کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں؟ جس پر ندیم افضل چن دفاع میں سامنے آ گئے۔

تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا کہ بلاول نے بیرونی دوروں کی نصف سینچری تو کر دی لیکن اس کو بھیک میں 50 ڈالر بھی نہیں ملے۔
https://twitter.com/x/status/1628667548467077122
انہوں نے کہا اربوں روپے کے دوروں سے ملکی خزانے کو کتنا چونا لگایا گیا؟ جب سندھ ڈوب رہا تھا، یہ مستی میں گھوم رہا تھا۔

انہوں نے شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ کیا بلاول آج کل آیان علی کے فرائض انجام دے رہا ہے؟

اس کے جواب میں ندیم افضل چن نے کہا کہ آپ سیاسی آدمی اور سید زادے ہو اپنی تحریر کا معیار رکھو۔
https://twitter.com/x/status/1628701151163191296
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
بلّو موری 9 اپریل 2022 کو ایسٹ انڈیا کمپنی بننے کے بعد سے لا پتہ ۔ ۔ ۔ ۔
اطلاع ہے کہ' ٹی ٹی پی، اور افغانی طالبان اپنے لوڑے تیل میں بھگوئے
بلّو موری کو ڈھونڈتے پھر رہے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔

 

Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)
بلو موری یورپ گھوم رہی ہے اور کسی کو پتہ نہیں کہ کیا کرنے گئی ہے۔ تمام گنجگانڈو بھی خاموش ہیں اور تمام پپلانڈو بھی خاموش ۔۔ لیکن کوئی پوچھ لے کہ وہ کھوتی کا بچہ کر کیا رہا ہے تو ببلا اٹھتے ہیں
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Afsoos hua ye dekh kar keh ab Nadeem Afzal Chan jaisey aadmi ko aik khusrey kaa diffaa karna par gia hay, pata nahi in ki gharat, or izzat-e-nafs jaisi chezo ka kia bana jo ye choro kay diffaa pe majboor ho gaey
 

Back
Top