بلاول ٹرمپ ناشتہ :ٹرمپ تقریب میں خود ایک مہمان کےطور پر آئیں گے:احمد نورانی

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
بلاول بھٹو نیشنل پریئر بریک فاسٹ فاؤنڈیشن National Prayer Breakfast Foundation کے ناشتے کی دعوت میں شرکت کریں گے۔ صدر ٹرمپ نہ تو اس ایونٹ کے میزبان ہیں اور نہ ہی دعوت دے سکتے ہیں۔ ٹرمپ اس تقریب میں خود ایک مہمان کے طور پر آئیں گے اور مہمان خصوصی کے طور پر خطاب کریں گے۔دنیا بھر سے اہم ترین لوگوں کو اس ناشتے میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

محترمہ بے نظیر بھٹو کو بھی دعوت دی جاتی تھی۔ بے نظیر بھٹو کو چونکہ پتا تھا کہ یہ امریکی صدر یا وائٹ ہاؤس کا ناشتہ نہیں ہوتا بلکہ ایک کونسل آف چرچز اور کانگریس کا ایونٹ ہوتا ہے اس لیے محترمہ ان صحافیوں سے ناراض ہوتی تھیں جو اسے امریکی صدر یا وائٹ ہاؤس کا ناشتہ لکھتے تھے۔ اب نیشنل پریئر
بریک فاسٹ فاؤنڈیشن کا نام سے علیحدہ ادارہ بن گیا ہے جو اس ایونٹ کا اہتمام کرتا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1882955504458285121
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
ان حرامیوں کو چوتیا بنانے کے لئے صرف پاکستانی قوم ہی ملی ہے ، اس ناشتے میں صدر ٹرمپ خود مہمان ہے ، اس نے صرف ایک تصویر کے لئے قوم کے کروڑوں روپے بردبار کرنے ہیں ، اس کھسرے نے کون سی مشقت کرکے کے کمائے ہیں

Kenan Thompson Reaction GIF by Saturday Night Live
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
ان حرامیوں کو چوتیا بنانے کے لئے صرف پاکستانی قوم ہی ملی ہے ، اس ناشتے میں صدر ٹرمپ خود مہمان ہے ، اس نے صرف ایک تصویر کے لئے قوم کے کروڑوں روپے بردبار کرنے ہیں ، اس کھسرے نے کون سی مشقت کرکے کے کمائے ہیں

Kenan Thompson Reaction GIF by Saturday Night Live


The host Church sends 3 to 5 invitation passes to each embassy on the US soil.
Khusra's payo's order to Paki ambassador in the US to take this embarrassment.... shemale to the breakfast has to be implemented by the Paki ambassador.
 

Back
Top