گندے لوگ گندی سوچے غیروں سے مل کر پاکستان کو عالمی ساشوں کاحصہ بنانے والے بد کردار لوگ
اس بلاول کی ماں بھی اسی طرح انٹر نیشنل طاقتوں کو استعمال کرکے ان کے ساتھ پاکستان خلاف معاہدے کرکے اقتدار میں آیا کرتی تھی ایک مرتبہ تو زبان زد عام تھا جس میں مشہور تھا کہ وہ ایٹم بم رول بیک کا معاہدہ کرکے آئی تھی
جب بے نظیر پاکستان آئی تھی مرنے سے پہلے تو تب بھی یہ عالمی معاہدے کے تحت آئی تھی جس کے ذکر کئی کتابوں میں امریکیوں پاکستانیوں نے کیا ہے
اس کے باپ نے بھی یہی تسلسل جاری رکھا اور میمو گیٹ اسی بات کی کڑی تھی کہ پاکستان فوج اور ملک کے خلاف سازشیں کی جائیں اب بیٹا بھی اقتدار کے لیے وہی حربے استعمال کر رہا ہے لیکن ان شاء اللہ منہ کی کھائے گا عوامی طاقت اس کے سامنے سب سے بڑی دیوار ثابت ہو گی
اسی طرح نواز شریف بھی سعودی عرب قطر وغیرہ سے معاہدے کرکے اقتدار میں آتے تھے کہ ہم آپ کے مفادات کے لیے پاکستان میں کام کریں گیں اور ان کو احکامے تک اسی لیے ملتے تھے