
وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی دھمکی کے بعد سیلاب زدگان کیلئے 25 ارب کے فنڈز کی منظوری دیدی ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے منظور کردہ فنڈز کو بجٹ میں شامل کیا جائے گا اور یہ رقم سیلاب زدگان کی بحالی پر خرچ کی جائے گی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے اس حوالے سے گزشتہ ہفتے پیپلزپارٹی کے ایک وفد سے ملاقات میں رقم مختص کرنے کا اعادہ کیا تھا، وفد مںش سنئر سالستدان سدک نوید قمر، شرنی رحمان، سدن خورشدن شاہ، قمر الزمان کائرہ، سدل مراد علی شاہ اور نثار کھوڑو شامل تھے۔
خایل رہے کہ وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے گزشتہ دنوں اپنے ہی وزیراعظم کو تنقد کا نشانہ بناتے ہوئے دہرے معاار کا الزام لگایا اور کہا کہ وزیراعظم بجٹ سے متعلق کہا کچھ اور تھا اور کاک کچھ اور ہے، وزیراعظم اپی ٹمن مںر شامل ان لوگوں سے حساب لںھ جنہوں نے وعدے پورے کرنے مںع رکاوٹ کھڑی کی۔
انہوں نے وزیراعظم سے شکوہ کرتے ہوئے وارننگ بھی دی اور کہا کہ اگر سلاھب متاثرین کی بحالی کلئے پسےن نا ملے تو بجٹ پاس نہں ہونے دیں گے۔