ABID QAZI
Politcal Worker (100+ posts)

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا قنبر علی میں پرتپاک خیر مقدم
جئے بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا سجاول میں پرتپاک خیر مقدم
جئے بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا رتو ڈیرو میں پرتپاک استقبال
رتو ڈیرو سے قمبر تک جیالوں کا دمادم مست قلندر
پاکستان پیپلزپارٹی کی ملک میں سب سے مؤثر انتخابی مہم آخری روز میں داخل
کراچی تا خیبر انتخابی مہم میں بلاول بھٹو زرداری کا رتوڈیرو میں والہانہ استقبال
میرو خان اور قمبر میں جیالوں نے وزیراعظم بلاول کے نعروں سے لہوگرمادیا
چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری کی اگلی منزل شہداد کوٹ ہوگی
شہداد کوٹ میں بلاول بھٹو زرداری اپنے انتخابی منشور پر روشنی ڈالیں گے
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری شہدادکوٹ پہنچ گئے بلاول بھٹو زرداری کا فقیدالمثال استقبال، عوامی سمندر امنڈ آیا