جس طرح بات کررہے تھے جھلک نظر آرہی تھی بلاول بھٹو نے ڈی جی آئی ایس پی آر کے دفتر میں 2 دن پریکٹس کی ہے۔
حکومتی ارکان کے سامنے آئی ایس آئی کا ایک لائنس نائیک آجائے تو یہ لیفٹیننٹ جنرل سمجھ کر اس کو سلوٹ مارتے ہیں۔
بلاول کی تقریر سے لگتا ہے جیسے بلاول ڈی جی آئی ایس پی آر کے دفتر میں گئے تھے اور وہاں میرے دادا اور ان کے نانا کی تصویر دیکھی تھی جہاں ان کے نانا سے میرے دادا حلف لے رہے تھے۔