بلاول بھٹو زرداری روہڑی پہنچ گئے، سارا شہر استقبال کے لیے سڑکوں پر آگیا
جگہ جگہ پاکستان پیپلزپارٹی کے سربراہ کا والہانہ استقبال، روہڑی میں میلے کا سا سماں
عورتیں، بچے، جوان اور بوڑھے اپنے قائد کی جھلک دیکھنے کو بے تاب
گھروں کی چھتوں پر لوگ ہی لوگ، استقبالیہ کیمپ کے اطراف بھی شہریوں کا رش
اہلیان روہڑی نے بے نظیر تاریخ رقم کردی، ناصر شاہ کا اظہار تشکر
عام انتخابات میں بلاول بھٹو کو روہڑی سے جیت کا تحفہ دیں گے
بلاول بھٹو زرداری کا کراچی تا خیبر کاروان پنوعاقل پہنچ گیا
پنوعاقل میں ہزاروں شہریوں کی جانب سے والہانہ استقبال
بلاول بھٹو زرداری کے راستے میں پھول نچھاور کیے جارہے ہیں
استقبالیہ کیمپ پر عوام کا رش لگ گیا، جئے بلاول بھٹو کے نعروں سے پنوعاقل گونج اٹھا