بلاول بھٹو اور مریم نواز کا مستقبل

Kamran Stu

MPA (400+ posts)
203938_050239_updates.jpg

I dont see any Political future of Bilawal Bhutto and Maryam Nawaz Haroon ur Rasheed
 

shafali

Chief Minister (5k+ posts)
They'll probably be around at the next election but, by then, people's awareness would have increased even more. They'd struggle to survive in new Pakistan.
 

Kamran Stu

MPA (400+ posts)
جی ڈی اے کے سربراہ پیر پگارا نے سکھر میں جی ڈی اے کے جلسے سے خطاب میں کہا ہے کہ آصف زرداری کو بے نظیر، مرتضیٰ بھٹو کے قاتلوں کا علم ہے، پیپلز پارٹی نے 10 سال کسان کیلئے کچھ نہیں کیا۔ زرداری نے قوم سے غداری کی۔
سکیورٹی اداروں کی وجہ سے سندھ میں امن قائم ہوا۔ سندھ میں اب جی ڈی اے کی حکومت بنے گی۔ زرداری نے بھٹو فیملی کو سندھ میں ایک ٹکٹ نہیں دیا۔ آصف زرداری نے ٹکٹ نہ دے کر بھٹو خاندان سے بدلہ لیا۔
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
آج کی رات بچیں گے تو سحر دیکھیں گے
 

samidrosh123

Voter (50+ posts)
جنگل دن بدن سکڑ رہاتھامگر پھر بھی سارے درختوں نے نے ووٹ کلہاڑے کو دیا کیونکہ اُن کے خیال میں میں کلہاڑے کے دستے کا تعلق انکی برادری سے ہے