بلاول اپنے والد کی کرپشن کے جانشین ہیں۔ فرخ حبیب

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ہاہاہا...اگر کسی نے کرپشن کی ہے تو وہ آصف زرداری ہے بلاول نہیں
پکڑنا ہے تو زرداری کو پکڑو، بلاول کے لیے تو وہ پیسہ اسے وراثت میں ملا ہے
جو اس کے لیے بلکل حلال ہے….اعتزاز احسن اور فاروق نائیک
مولانا ڈیزل نے بھی کہا ہے کہ اگر بلاول میرا ساتھ دے تو میں بھی اسے حلال
کر دونگا….اور اگر بلاول اس میں سے ایک مناسب مقدار ..جسکا تعین میں کرونگا
میرے مدرسے کو صدقہ کر دے پھر تو وہ حلال در حلال ہے ? ?
 

concern_paki

Chief Minister (5k+ posts)
Tashreef Latay hain, corruption kay jaan nasheen sahabzaday nahiiii, sahabzaadi, nahiii abhi yeh confirm nahi Lakin corruption ki jaan nasheen billo khusri tashreef laati hain
 

Back
Top