اگر پل ٹوٹ جائے تو کون زمیدار ہوگا؟ پاکستان کے ٹیکداروں پر بھروسہ کرنا موت کے منہ میں داخل ہونے کے برابر ہے
ٹھیکداروں کی مزدور مستری تو اکثر پٹھان ہی ہوتے ہیں۔
متفق ہوا جا سکتا ہے آپ کی بات سے۔
اپ کی ذہین پر نسل پرستی نے حملہ کیا ہے اچھے ڈاکٹر کی ضرورت ہےآپکو
ہم صرف دعا ہی کرسکتے ہیں آپکے لئے کہ اللہ آپکو تندرست کردے
:lol:
اپ کی ذہین پر نسل پرستی نے حملہ کیا ہے اچھے ڈاکٹر کی ضرورت ہےآپکو
ہم صرف دعا ہی کرسکتے ہیں آپکے لئے کہ اللہ آپکو تندرست کردے
:lol:
ہمارے خاندان میں ہندکو سے زیادہ پشتو بولی جاتی ہے۔
میری والدہ بھی پٹھان ہیں۔
جاهل عوام ،![]()
انکو شاید کسی نے بتایا بھی نہ ہوگا کہ اتنا بوجھ اتنے پرانے پل پر ڈالنے کا انجام کیا ہو سکتا ہے،
ایک تو پانی کا دباؤ اوپر سے ان لوگوں کا وژن کیا کارنامہ دکھا سکتا ہے شاید انکو اس کا احساس تک بھی نہیں؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|