بغیر انصاف عدالتوں کی عمارتیں کھڑا کرنیکا کیا مقصد؟علی احمد کرد

ali-ahmad-krd.jpg


سینیئر وکیل علی احمد کرد نے عدالتوں سے انصاف نے ملنے پر سوال اٹھادیا، گزشتہ روز ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے وکلا کی طرف سے تقریب کا انعقاد کیا گیا،جس سے خطاب میں مہمان خصوصی سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر علی احمد کرد نے کہا جب انصاف نہیں مل سکتا تو عدالتوں کی عمارتوں کو کھڑا کرنے کا کیا مقصد ہے؟جیلوں میں 25 سے تیس فیصد لوگ بے گناہ بند ہیں، 7 سال جیلوں میں کاٹے،بڑی بات نہیں کرتا۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں کوئی کاروباری شخصیت نہیں کہ جو صرف اپنے پیسوں کیلئے بات کروں،میں لوگوں کے حقوق کیلئے لڑنے والا ایک سپاہی ہوں،جج وکالت نامہ دیکھنے کے بجائے ملزم کا چہرہ دیکھ کر اندازہ لگاتا ہے،کتنی بری بات ہے کہ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق پولیس اور عدلیہ میں سب سے زیادہ کرپشن ہے۔

علی احمد کرد نے کہا ہے کہ 2007ء میں وکلاء کی تحریک میں وکلاء کا بہت کردار تھا،وکلاء تحریک میں مجھے جو طاقت ملی جو جذبہ ملا وہ کبھی نہیں ملے گا،اسلام آباد کے وکلاء کے چیمبرز کی زمین حاصل کرکے رہونگا ۔

تقریب سے خطاب میں سابق سیکرٹری ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن وقاص ملک نےکہاکہ وکلاء برادری پر ظلم ہو رہا ہے اسی وجہ سے آج ہم نے اپنے قائد کو بلایا،ہمیں لائرز چیمبر کمپلیکس چاییے یہ ہمارا حق ہے ہماری زبان مت کھلوائیں،ججز اور میڈیا نہیں جانتا احسان خان نیازی کون ہے، ہم مافیا کے خلاف آواز بلند کر رہے ہیں۔

 

JusticeLover

Minister (2k+ posts)
ہمیں لائرز چیمبر کمپلیکس چاییے


اصل بات یہ ھے۔ کبھی کسی مظلوم کے حق میں بولتے تو نھیں دیکھا اسے۔
 

ranaji

President (40k+ posts)
اگر عدالتیں نہ ہوں تو تیری جیسی سپرنگ والی باندری بھوکی مر جائے اور تیری جیسی باندری سوائے سرکس میں کام کرنے کے کسی اور کام کی نہیں۔ اور سرکس کا رواج ختم ہوگیا۔ اور تیرے جیسے حرام کے نطفے فراڈئے گشتی زاد کی اوقات صرف کرپٹ حرامی نسل کے ججز کی دلا گیری اور کرپش بچانے کے حق میں بھونکنے والے کتے سے زیادہ نہیں
علی احمد خرد برد۔
سپرنگ والی باندری
 

ranaji

President (40k+ posts)
علی احمد باندری سپرنگ والی باندری کا انصاف وہ ہے جواس سپرنگ باندری کے گُرو کانے دجال افتخار چودری نے اپنے بیٹے کے کیس میں کیا یا جو انصاف ایک چور فراڈئے حرام خور لعنتی بے غیرت نطفہ منی لانڈر جج کے ساتھ چھ اسی بی آ غیرت نسل کے نطفہ حراُموں نے کیا۔ انصاف کا نیا چاند چڑھا دیا
 

mzubair

Politcal Worker (100+ posts)
علی احمد کرد نواز شریف کا ایجنٹ تھا اور ہے۔اس شخص میں ضمیر نام کی کوئ چیز نہیں۔بےغیرت