muhammadadeel
Chief Minister (5k+ posts)
صحابہ کے نام کو جھوٹ بنا کر مثال دینا قومی ٹی.وی پر یہ کونسے لوگوں کا عمل ہے۔
جب تک حامد میر جیسے سانپ ہمارے اندر پلتے رہیں گے تب تک پاکستانی قوم زہر آلود ہوتی رہے گی۔
کل کو اگر کوئی اسے بغض حسین یہ کسی اور نام سے پکارے تو یہ قوم میں فساد پھیلائے گا۔
مگر جیو نیوز کے اس نام نہاد صحافی کو لگام کون دے جب فوج ہی شاید ان کے نیچے لگی ہوئی ہے۔
- Featured Thumbs
- https://cache.pakistantoday.com.pk/hamid-mir-1.jpg
Last edited by a moderator: