mehwish_ali
Chief Minister (5k+ posts)
جس امت کذاب کی جھوٹی خبروں پر آپ متحدہ بغض و عناد میں آ کر آنکھیں بند کر کے ایمان لا رہے ہوتے ہیں، اسکی کراچی کے حالات کے متعلق علم کی حالت یہ ہے کہ اسے ایک سادہ سی بات کا صحیح طور پر علم نہیں، مگر پھر بھی کراچی کے متعلق لمبی لمبی کہانیاں چھاپ رہا ہوتا ہے۔
امت کذاب سے زیادہ تف اُن لوگوں پر ہے جو کہ امت اخبار کے کذب ثابت ہو جانے کے باوجود اس پر آمنا صدقنا کہہ کر ایمان لا رہے ہوتے ہیں۔
امت کذاب سے زیادہ تف اُن لوگوں پر ہے جو کہ امت اخبار کے کذب ثابت ہو جانے کے باوجود اس پر آمنا صدقنا کہہ کر ایمان لا رہے ہوتے ہیں۔
