TemptationQ
Senator (1k+ posts)
بشری' بی بی کا خط حافظ عاصم منیر کے نام
عزیز من قبلہ حافظ صاحب
لیجئے میں کوئی لگی،لپٹی کئے بغیر خط کے اصل موضوع کی طرف آتی ہوں
مجھے آپ سے عشق ہے،
ہاں میں یہ مانتی ہوں کہ یہ عشق اور سچ پوچھو تو لیلی'،ہیر،سسی،شیریں کے معنوں والا عشق کرنا بھی نہیں چاہتی
بلکہ اس سے کہیں گنا زیادہ
میں یہ بھی نہیں کہتی کہ زندگی آپ کے بغیر ادھوری ہے نامکمل ہے
بلکہ آپ کے بنا زندگی کا وجود ہی ممکن نہیں
کیا آپ میرا ساتھ دیں گے ؟
امید رکھوں؟
میں چاہتی ہوں کہ آپ میرا ساتھ دیں وجہ مت پوچھیئے گا
بس اتنا سمجھ لیجئے آپ کے پنجرے میں میرا میاں مٹھو عرصہ ڈیڑھ سال قید ہے
،پروانہ رہائی عطا ہو
آپ کی ادنی' کنیز
بشری' خانم عرف پنکی
جواب الجواب
عزیزہ
مجھے تمہاری زندگی کی تلخیوں اور نامحرومیوں ،سفر کی صعوبتوں سے بھی کوئی دلچسپی نہیں
اور بھلا کہاں کا عشق
میرا اپنا سفر اتنا کٹھن نظر آرہا ہے کہ میں فی الحال دوسری باتوں پر غور کرنے کے لئے وقت نکال ہی نہیں سکتا
پھر بھی نہ جانے کیوں میں چاہتا ہوں تم بھی میرا ساتھ دو
وجہ مت پوچھنا بتا نہ پاؤں گا
کیوں نا میری،تمہاری ایک بالمشافہ گفتگو اور ملاقات ہوجائے
خیر اندیش
حافظ عاصم منیر عفی عنہ