بشریٰ بی بی کی طبیعت سو فیصد نہیں، زہر دینے کے شواہد نہیں: ذاتی معالج

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
اس میں کوئی شک نہیں کہ موجودہ رجیم بہت ہی گئی گزری اور پستیوں کو چھونے والی ہے ان سے کوئی چیز بعید نہیں لیکن پی ٹی آئی کو بھی کوئی بھی سٹیٹمنٹ سوچ سمجھ کر دینی چاہیئے کیونکہ اس وقت آپ کی باتوں پر قوم جذباتی ہو جاتی ہے اس بھرم کو قائم رکھیں
 

M_Shameer

MPA (400+ posts)
مکار برقعے والی چڑیل کے جھوٹوں کا پردہ فاش ہوگیا، یہ دونوں نوسرباز میاں بیوی جھوٹ بولنے میں ذرا شرم محسوس نہیں کرتے۔ جھوٹ اور دونمبری سے ان کا جنم جنم کا واسطہ ہے۔ اچھا ہوا اس فراڈی میاں بیوی سے ملک کی جان چھوٹ گئی۔
 

Kinrouze

New Member
اس میں کوئی شک نہیں کہ موجودہ رجیم بہت ہی گئی گزری اور پستیوں کو چھونے والی ہے ان سے کوئی چیز بعید نہیں لیکن پی ٹی آئی کو بھی کوئی بھی سٹیٹمنٹ سوچ سمجھ کر دینی چاہیئے کیونکہ اس وقت آپ کی باتوں پر قوم جذباتی ہو جاتی ہے اس بھرم کو قائم رکھیں zaza-casino review
میں مکمل اتفاق کرتا ہوں. اس طرح کے اوقات میں، یہ ضروری ہے کہ آپ جو کچھ کہتے ہیں اس سے محتاط رہیں اور قوم کی جذباتی حالت پر غور کریں۔
 

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1775860676537536585
لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا بیان

پمز ہسپتال کے چار سینئر ڈاکٹرز نے آج بشریٰ بی بی کا تفصیلی میڈیکل چیک کیا: عظمی بخاری

میڈیکل چیک کے دوران زہر دینے یا ہارپک کے قطرے کھانے میں ملانے کے کوئی شواہد نہیں ملے: عظمیٰ بخاری

بشری بی بی کو شکایت تھی کھانے میں مرچیں زیادہ تھیں: عظمیٰ بخاری

بشری بی بی اور عمران خان نے الگ الگ بیانات دے کر خود کو مشکوک اور جھوٹے ثابت کیا:عظمیٰ بخاری

میڈیکل ٹیم کے چیک اپ کے بعد یہ واضح ہو گیا دونوں میاں بیوی عادتا جھوٹے ہیں: عظمیٰ بخاری

عمران خان تو زمان پارک میں رہتے ہوئے بھی زہر کی باتیں کرتا تھا: عظمیٰ بخاری

بشری بی بی کو جھوٹ بولتے تھوڑا سا احساس کرنا چاہیے: عظمیٰ بخاری

آپ دونوں میاں بیوی شاہانہ انداز میں شاہی جیل کاٹ رہے ہیں: عظمیٰ بخاری

مخالفین کو عقوبت خانوں اور موت کی چکیوں میں ڈالنے والا 7 عدد سیل میں بادشاہوں کی طرح رہ رہا ہے: عظمیٰ بخاری

پروپگنڈے اور جھوٹ کی شروعات عمران خان اور بشری بی بی سے ہو کر ان کے سوشل میڈیا ٹولز تک پہنچتی ہے: عظمیٰ بخاری

دونوں میاں بیوی کا جھوٹ 24 گھنٹوں میں ہی بے نقاب ہوگیا: عظمیٰ بخاری
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
بخارا کے چکلے کی گشتی وہی ُگشتی ہے جو پیپلز پارٹی میں تھی تو بھونکتئ تھی کہ نوازشریف بٹ ایک چور فراڈیا اور حرام کا نطفہ ڈاکو اور منی لانڈر ہے اور اس بخارا کی گشتی کی کولیگ کہتی تھی کہ نواز شریف بٹ کی نواز لیگ والے اتنے حرامی ہیں کہ وہ عورتوں کی شلواریں اتارتے ہیں۔ تو پھر یہ گشتی اینی شلوار اتروانے اسی پارٹی میں آگئی
 

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
بشریٰ بی بی کا دو ماہ تک میڈیکل چیک اپ نہیں ہونے دیا گیا تاکہ انہیں دئیے جانے والے زہریلے مواد کا اثر ذائل ہو سکے،آج ملنے والے ڈاکٹرز کے پینل نے بلڈ ٹیسٹ اور اینڈو سکوپی تجویز کی ہے

https://twitter.com/x/status/1775845548739703257
 
Last edited:

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Barking Season 1 GIF by Nanalan'
Bitch
German Shepherd Animation GIF by Jimmy Arca

 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
kaysa zehar hay jiss ka koee assar he Nahen


Genuine insafians do not believe in these types of lies anymore
There are many types poison which can not be detected for example ricin can not be detected in a lab.Lead is a slow acting poison.It can take years before symptoms appear.The agencies have made two attempts to kill Imran so you can rule out further attempts.President Mursi of Egypt was poisoned in prison.He died of a heart attack.If Pakistani can abduct and kill thousands of Baluchi civilians than they can do anything.
 

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
There are many types poison which can not be detected for example ricin can not be detected in a lab.Lead is a slow acting poison.It can take years before symptoms appear.The agencies have made two attempts to kill Imran so you can rule out further attempts.President Mursi of Egypt was poisoned in prison.He died of a heart attack.If Pakistani can abduct and kill thousands of Baluchi civilians than they can do anything.

FFS! No one wants to poison Pinki
 

Sher Marwat

Voter (50+ posts)
while the YouTuber$ continue to fool and make money selling this BS even today 🤬

Dr Aasim Yusuf is also Chief Medical Officer & Consultant Gastroenterologist of Shaukat Khanum Hospital




https://twitter.com/x/status/1775830557986812180
 
Last edited:

Sher Marwat

Voter (50+ posts)
بشریٰ بی بی کا دو ماہ تک میڈیکل چیک اپ نہیں ہونے دیا گیا تاکہ انہیں دئیے جانے والے زہریلے مواد کا اثر ذائل ہو سکے،آج ملنے والے ڈاکٹرز کے پینل نے بلڈ ٹیسٹ اور اینڈو سکوپی تجویز کی ہے

https://twitter.com/x/status/1775845548739703257


Azhar Mashwani is more qualified to speak on this issue then Chief Medical Officer of Shaukat Khanum?

I will pull you back in this thread after 2 more months.
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Ghaleez Ghuddar corrupt Phouj nay —— iss Doctor ki bhi video isay dekha tu nahi di ? 😜😂😂

Faisal Naseer Booli aur Nadeem Anjum khusra iss video business mein expert hein 🤫

 

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
For how long you miserable souls will keep living off the fake news

Many true Pakistanis genuinely want to see khan sb out of jail but this clown show of fake news should end