بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت غیر موثر قرار

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
عدالت نے بشریٰ بی بی کو جانے کی اجازت دے دی۔ تفتیشی افسر کے بیان کے بعد بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت غیر موثر قرار۔ بشری بی بی کے وارنٹ گرفتاری نا ہونے کی وجہ سے عدالت نے درخواست نمٹا دی

بشری بی بی کے وارنٹ گرفتاری نا ہونے کی وجہ سے عدالت نے درخواست نمٹا دی

تیرہ مئی کو عمران خان نے ایک اسٹیٹمنٹ جاری کی ، نیب پراسیکوٹر

عمران خان نے اس بیان میں چیئرمین نیب اور نیب کے خلاف جھوٹا پراپیگنڈہ کیا ، نیب پراسیکوٹر

عمران خان نے الزام لگایا کہ ہم نے ان کے گھر پر چھایا مارا ، نیب پراسیکوٹر

ہماری کسی ٹیم نے نا چھاپا مارا نا بشری بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے ، نیب پراسیکوٹر

چھوٹی اور بے بنیاد الزامات نیب پر لگائے گئے ہم مذمت کرتے ہیں نیب پراسیکوٹر

جب بھی ہمیں ضرورت ہو گی بشری بی بی ہمارے ساتھ انویسٹیگیشن میں تعاون کریں ، نیب پراسیکوٹر

نیب آزادانہ کام کرتا رہے گا کسی سے ڈرنے والے نہیں ، نیب پراسیکوٹر

خواجہ حارث صاحب غصہ آپ کے چہرے پر اچھا نہیں لگتا،بشریٰ بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری نہیں کیے گئے، گرفتاری مطلوب نہیں،نیب تفتیشی افسر،درخواست غیر موثر قرار۔۔!!!
https://twitter.com/x/status/1663824622691971072
ہم نے یہی سننا ہے کہ نیب کتنا پارسا ہے تو آج سے نہیں سپریم کورٹ کے حکم نامے سے شروع کریں گے۔نیب نے عمران خان کو اندر بلایا، بشریٰ بی بی کو کہا آپ کا تو وقت ہی نہیں ہے، 6 گھنٹے گاڑی میں بیٹھ کر عمران خان کا انتظار کرتی رہیں، خواجہ حارث۔۔!!!

 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
نیب آزادانہ کام کرتا ہے
اس سے بڑالطیفہ اس دن کو اور نہیں ہوسکتا۔
 

Kam

Minister (2k+ posts)
And by the way, even Imran Khan do not know that his arrest warrants were issued by the DG NAB on 1st may and he was arrested on 9th May.

Please do not make our country joke. We are tired of this sick behavior. Everyday there is new drama. It is now more than one year. Kuch to sharam aur haya kar lo.
 
دیکھتے ہیں وارنٹ پہلے ملتا ہے یا پنکی اپنے لیے نیا ہبی پہلے ڈھونڈتی ہے۔ دونوں صورتوں میں کھپتان کی موج ہے۔
 

Back
Top