بشار کے مرتد فوجی اہلکاروں کا ایک اور گھنا

f4faizoo

MPA (400+ posts)
Re: بشار کے مرتد فوجی اہلکاروں کا ایک اور گھنا

بشار کے مرتد فوجی اہلکاروں کا ایک اور گھناؤنا جرم: ایک زخمی شہری کو ٹینک سے
روند ڈالا

he is worse then saddam......... and would meet the same fate........ would be handed over to the public......... and they would hang him or beat him to death.............
 
tom.cruise

Politcal Worker (100+ posts)
Re: بشار کے مرتد فوجی اہلکاروں کا ایک اور گھنا

ALLAH SWT se dua hai ke AALAM E ISLAM KO MUTAHID KARAY AUR BHAI CHARAY SE REHNE KI TAUFEEQ DE. AAMEEEN!!
 
ibneislam

Banned
Re: بشار کے مرتد فوجی اہلکاروں کا ایک اور گھنا

hoW dO U knoW thY denounced their faith? WHO TOLD YA KE WO MURTAD HN?

شام پر حکمران فرقہ نصیریہمحمد حسن موہل تعارف و آغاز:
فرقہ نصیریہ غالی شیعوں کی ایک باطنی تحریک ہے، جس کا ظہور تیسری صدی ہجری میں ہوا۔ اس گمراہ فرقے کا مؤسس و بانی ابو شعیب محمد بن نصیر البصری النمیری ہے۔ یہ فارسی النسل اور اثنا عشریہ کے شیعوں میں سے تھا۔ یہ شیعہ کے تین ائمہ علی ہادی (دسواں امام) حسن عسکری (گیارھواں امام) اور محمد بن حسن عسکری (بارھواں امام) کا ہم عصر تھا۔ جب شیعوں کے گیارویں امام حسن عسکری کی وفات ہوئی تو اس نے یہ دعوی کیا کہ وہ حسن عسکری کا ''باب'' ہے اور ان کے علم کا وارث ہے۔ لیکن اثنا عشریہ کے شیعوں کے نزدیک چونکہ حسن عسکری کی وفات کے بعد امامت ان کے بیٹے محمد بن حسن عسکری کی طرف منتقل ہو چکی ہے، جو کہ تا حال غار میں چھپے ہوئے ہیں، اس لیے انہوں نے اُس کے اِس دعوے کو قبول نہیں کیا۔ یہاں سے ہی ان کے درمیان اختلاف پیدا ہو گیا۔ چناچہ محمد بن نصیر نے اپنے ساتھ ایک جماعت کو ملا لیاجسے فرقہ نصیریہ کہا جاتا ہے۔ فِرَق و مذاہب پر لکھنے والے علماء کا کہنا ہے کہ محمد بن نصیر شیعوں کے گیارویں امام حسن عسکری کا غلام تھا، تاہم وہ اس کے کفریہ افکار و نظریات کے شدید مخالف تھے اور لوگوں کو اس سے ڈراتے تھے۔ اس نے نبوت و رسالت کا دعوی بھی کر دیا تھا اور اپنے ائمہ کے بارے میں اس قدر غلو کیا کہ انہیں مقامِ الوہیت تک لے گیا۔ یہ٢٦٠ یا ٢٧٠ ہجری میں ہلاک ہو گیا۔ اس کی ہلاکت کے بعد محمد بن جندب اس کا جانشین مقرر ہوا۔ اس کے بعد ابو محمد عبداللہ بن محمد جنان جنبلانی ہوا، جو فارس کے علاقے جنبلا سے تعلق رکھتا تھا۔ اس کی کنیت عابد، زاہد اور فارسی بیان کی جاتی ہے۔ اس نے مصر کا سفر کیا اور وہاں اپنی دعوت حسین بن علی بن حسین بن حمدان خصیبی کے سامنے پیش کی۔ یہ٢٠٦ھ میں پیدا ہوا تھا اور مصر کا رہنے والا تھا۔ اس نے اپنے شیخ عبداللہ بن محمد جنبلانی کے ہمراہ مصر سے جنبلا کا سفر کیا۔ چنانچہ اس نے اسے اس گروہ کا سربراہ مقرر کر دیا۔ یہ حلب شہر میں حمدانیہ حکومت کے زیرِ سایہ رہا، جہاں اس نے نصیریہ فرقے کے دو مرکز بنائے۔ ایک شام کے شہر حلب میں بنایا، جس کاسربراہ محمد بن جلی تھا اور دوسرا مرکز عراق کے شہر بغداد میں بنایا۔ اس کا سربراہ علی جسری تھا۔ یہ خصیبی حلب میں فوت ہوا۔ وہاں اس کی قبر معروف ہے۔ اس نے اپنے مذہب نصیریہ کے بارے میں کئی کتب تالیف کیں اور اہلِ بیت کی مدح میں اشعار کہے۔ یہ روحوں کے تناسخ، یعنی شکل بدل کر دوبارہ آنے اور مخلوقات میں اللہ تعالیٰ کے حلول کا عقیدہ رکھتا تھا۔نصیریہ فرقے میں ایک اہم نام سلیمان افندی اذنی کا ہے۔ یہ ١٢٥٠ھ میں انطاکیہ میں پیدا ہوا۔ یہ نصیریہ فرقے کے بڑے مشائخ کے خاندان سے تعلق رکھتا تھا۔ اس نے شروع میں اسی فرقے کی تعلیم حاصل کی۔ لیکن بعد میں ایک امریکی مشنری کے ہاتھوں نصرانی ہو گیا اور نصرانی ہونے کے بعد یہ ''لاذقیہ'' چلا گیا۔ وہاں جا کر اس نے فرقہ نصیریہ کے رد میں بڑی اہم کتاب لکھی، جس کا نام ''الباکورۃ السلیمانیہ'' تھا۔ اس میں اس نے نصیری عقیدے کے کئی خفیہ رازوں سے پردہ اٹھایا۔ امریکی مشنریوں نے اس کتاب کو ١٨٦٣ھ میں بیروت سے طبع کروایا۔ یہ لاذقیہ میں ہی ایک مدت تک مقیم رہا اور نصرانیت پر ہی قائم تھا۔ اس کے نصیری عزیز و اقارب اس سے خط و کتابت کرتے اور اسے واپسی پر آمادہ کرتے رہے۔ انہوں نے اسے اس بات کی مکمل یقین دہانی کروائی کہ وہ اسے حسنِ سلوک اور محبت سے رکھیں گے اور وہ ان کے ہاں مکمل امن میں رہے گا۔ بالآخر جب وہ ان کی یقین دہانیوں کی وجہ سے وطن واپس لوٹ آیا اور اپنے نصیری رشتہ داروں کے پاس رہنے لگا تو انہوں نے اسے ایک میدان میں سرِ عام زندہ جلا کر بد ترین انداز میں قتل کر ڈالا۔ اسے جلانے کے بعد نصیریوں نے اس کی کتاب کو چھپانے اور ختم کرنے کی ہر ممکن کوشش کی۔ اس سلسلے میں وہ کامیاب بھی ہوئے۔ چنانچہ آج اس اہم کتاب، جس نے نصیریوں کی رسوائیوں اور خفیہ رازوں سے پردہ اٹھایا ہے، کا ایک مطبوعہ نسخہ بھی موجود نہیں ہے۔ یہ نصیری ہمیشہ اس شخص کا خیال رکھتے اور اس کی کھوج میں رہتے ہیں، جو ان کے حوالے سے بیان کر رہا ہو یا ان کے باطنی عقائد سے پردہ اٹھاتا ہو، جو کہ واضح شرک پرمبنی ہیں۔شیخ الاسلام ابن تیمیہؒ کے فتوے اور دیگر علماء اہل سنت کی جہد و مساعی کے باعث فرقہ نصیریہ فقط شام کے ایک علاقے میں محصور تھا۔ یہاں تک کہ جب فرانس نے شام پر قبضہ کیا تو فرانسیسیوں نے نصیریوں کو وہاں سے نکال کر بڑے بڑے حکومتی عہدوں پر فائز کر دیا۔ اور آج ملک شام پر انہی فرقہ نصیریہ کی حکومت ہے۔ اللہ تعالیٰ مجاہدین کے ہاتھوں اسکا جلد خاتمہ فرمائے۔ آمین!فرقہ نصیریہ کے عقائدنصیریہ فرقہ اپنے اعتقادات کو چھپانے میں بہت زیادہ سرگرم ہے۔ اس وجہ سے انکے بہت سے عقائد و نظریات ابھی تک ظاہر نہیں ہو سکے۔ تاہم انکے ظاہر ہو جانے والے اہم اور مشہور عقائد یہ ہیں:١۔ نصیریہ فرقے کا عقیدہ ہے کہ سیدنا علی ؓ ہی اللہ تعالیٰ ہیں۔ کہتے ہیں کہ ان کا روحانی ظہور انسانی اور فانی جسم میں ہوا ہے، جس طرح جبرائیل علیہ السلام بعض اشخاص کی صورت میں ظاہر ہوتے تھے۔ علیؓ کا ناسوت، یعنی انسانی صورت میں ظہور محض اس لیے ہوا ہے کہ وہ اپنی مخلوق اور اپنے بندوں سے مانوس ہو سکیں۔ نصیری سیدنا علیؓ کے قاتل عبدالرحمن بن ملجم سے بہت زیادہ محبت اور اس کی تعظیم کرتے ہیں، کیونکہ اس نے ناسوت سے، یعنی انسانی صورت سے لاہوت، یعنی الہی صورت کو علیحدہ کر دیا ہے، اس لیے جو اس پر لعنت کرتے ہیں یہ اس کو غلطی پر سمجھتے ہیں۔٢۔نصیریہ کا عقیدہ ہے کہ جب سے علیؓ کی انسانی جسم سے رہائی ہوئی وہ بادلوں میں سکونت پذیر ہیں۔ اسی لیے جب بادل انکے قریب سے گذرتے ہیں تو یہ پکارتے ہیں: السلام علیک یا أباالحسن۔ اے ابوالحسن! تجھ پر سلامتی ہو۔ انکا یہ بھی کہنا ہے کہ بادل کی گرج علیؓ کی آواز ہے اور کڑک انکا کوڑا ہے۔٣۔ نصیری فرقے کا عقیدہ ہے کہ علیؓ نے ہی محمد ؐ کو پیدا کیا ہے اور محمد ؐ نے سلمان فارسیؓ کو پیدا کیا ہے اور سلمان فارسیؓ نے پانچ یتیم پیدا کیے ہیں:پہلے یتیم مقداد بن اسودؓ ۔ ان کے متعلق نصیریہ کا عقیدہ ہے کہ یہ لوگوں کے رب اور ان کے خالق ہیں۔ اور بادلوں کی گرج ، کڑک اور زلزلے ان سپرد ہیں۔دوسرے یتیم ابو ذر غفاریؓ۔ انکے متعلق نصیریہ کا عقیدہ ہے کہ ستاروں کی گردش انکے سپرد ہے۔تیسرے یتیم عبداللہ بن رواحہؓ۔ ان کے متعلق نصیری کہتے ہیں کہ یہ انسانی روحوں کو قبض کرتے ہیں اور ہوائیں ان کے سپرد ہیں۔چوتھے یتیم عثمان بن مظعونؓ۔ ان کے متعلق نصیریوں کا عقیدہ ہے کہ یہ انسان کے امراض، جسمانی حرارت اور معدہ پر قدرت رکھتے ہیں۔پانچویں یتیم قنبر بن کاوان۔ ان کے متعلق نصیری کہتے ہیں کہ ان کے سپرد انسانی جسموں میں روح پھونکنا ہے۔مذکورہ الصدر افکار میں محض نام کا فرق ہے وگرنہ یہ سارے کے سارے عقائد مجوسیت پر مبنی ہیں اور ان میں سے ایک قول بھی ان کے دائرہ اسلام سے خارج ہونے کے لیے کافی ہے۔فرقہ نصیریہ اپنے اس عقیدے کی یہ دلیل دیتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ معبودِ مقدس ہے وہ جب چاہتا ہے جسموں کے اندر حلول کر جاتا ہے، اسے یہ اختیار حاصل ہے۔ اللہ تعالیٰ انکی باتوں سے بہت بلند ہے۔٤۔ فرقہ نصیریہ تناسخِ ارواح کا بھی قائل ہے بلکہ یہ ان کے عقیدے کا اہم مسئلہ ہے۔ تناسخ کی تعریف یہ ہے کہ ایک روح ایک حالت سے دوسری حالت میں منتقل ہو جائے یا ایک جسم سے دوسرے جسم میں چلی جائے۔ نصیریہ کے عقیدے کے مطابق تناسخ کی چار صورتیں ہیں:پہلی صورت نسخ ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ روح ایک آدمی کے جسم سے نکل کر دوسرے آدمی کے جسم میں منتقل ہو جائے۔دوسری صورت مسخ ہے۔ اسکا مطلب ہے کہ آدمی کی روح کسی حیوان کے جسم میں منتقل ہو جاتی ہے۔تناسخ کی تیسری صورت فسخ ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ روح آدمی کے جسم سے نکل کر حشرات الارض ااور کیڑے مکوڑوں میں منتقل ہو جاتی ہے۔تناسخ کی چوتھی صورت رسخ ہے۔ اس سے مراد یہ ہے کہ روح آدمی کے جسم سے نکل کر درختوں، پودوں اور جمادات میں منتقل ہو جاتی ہے۔٥۔ فرقہ نصیریہ کا ایک اہم عقیدہ شراب کے مقدس ہونے کا ہے۔ ان کا گمان ہے کہ اللہ تعالیٰ نے شراب میں تجلی فرمائی ہے۔یہ شراب کو اس کے شرف و احترام کی وجہ سے ''عبدالنور'' کہتے ہیں۔ اسی لیے یہ انگور کے درخت کی بھی بہت تعظیم کرتے ہیں۔ اس کا کاٹنا یا اُکھاڑنا ان کے نزدیک بہت بڑا جرم ہے۔نصیریہ کی عباداتفرقہ نصیریہ ایک دن میں پانچ نمازیں ہی پڑھتے ہیں مگر ان کی رکعات کی تعداد مختلف ہے۔ ان کی نماز میں سجدہ نہیں، کبھی معمولی قسم کا رکوع کر لیتے ہیں۔ ان کی پہلی نماز ظہر ہے، اس کی آٹھ رکعات ہیں، اس کے بعد نمازِ عصر ہے اس کی چار رکعات ہیں۔ پھر نمازِ مغرب ہے اس کی پانچ رکعات ہیں، اس کے بعد نمازِ عشاء ہے اس کی چار رکعات ہیں، پھر نمازِ فجر ہے اس کی دو رکعات ہیں۔ ان کی کتاب ''الباکورۃ السلیمانیہ'' میں لکھا ہے: نمازِ ظہر محمد ؐ کے لیے، نمازِ عصر فاطمہ ؓ کے لیے، نمازِ مغرب حسنؓ کے لیے، نمازِ عشاء حسینؓ کے لیے اور نمازِ فجر محسن خفی کے لیے ہے۔یہ نصیری نمازِ جمعہ نہیں پڑھتے، نہ ہی جنابت دور کرتے ہیں اور نہ ہی وضو کرتے ہیں، نہ ہی ان کی مسجدیں ہیں بلکہ یہ اپنے گھروں میں نماز پڑھتے ہیں۔ ان کی نماز خرافات کی تلاوت ہے۔فرقہ نصیریہ کے نصاریٰ کی طرح خاص اذکار ہیں۔ ایک ذکر یہ ہے: الطیب لک أخ حبیب، پیارا بھائی اچھا رہے۔ خوشی اور مسرت پر کہتے ہیں: النجور فی روح ما یدور فی محل الفرح و السرور۔ ان کی اذان کا ذکر یہ ہے: واللہ المستعان۔فرقہ نصیریہ حج کو نہیں مانتا، یہ کہتے ہیں بیت اللہ کا حج کفر اور بتوں کی عبادت ہے!! یہ زکوٰۃ کے بھی قائل نہیں۔ یہ صرف اپنے مشائخ کو ٹیکس اور نذرانہ دیتے ہیںاور یہ کہتے ہیں: اسکی مقدار ہمارے مالوں کا خمس (پانچواںحصّہ) ہے۔ ان کے نزدیک روزہ صرف یہی ہے کہ رمضان کے مہینے میں عورتوں سے الگ رہا جائے۔فرقہ نصیریہ کی مذکورہ عبارات کا ثبوت اس بات سے ہوتا ہے کہ نجف کے ایک اثنا عشری عالم محمد رضا شمس الدین نے١٣٧٦ھ میں ان کا حال جاننے کے لیے شام کا دورہ کیا، یہ اپنی کتاب ''العلویون فی سوریا'' میں لکھتا ہے: نصیریہ آج بھی اپنے بڑے محمد بن نصیر کے افکار و عقائد کے ساتھ تمسّک رکھتے ہیں۔ یہ لکھتا ہے جب وہ ان کی زیارت کے لیے گیا تو انہوں نے اس کا بڑا پر تپاک استقبال کیااور اسے خوش آمدید کہا مگر وہاں میں نے اس بات کا مشاہدہ کیا کہ وہ دینی فرائض نماز اور حج پر کوئی توجہ نہیں دیتے اور نہ ہی ان کے علاقوں میں مساجد موجود ہیں، اور میں نے وہاں یہ بھی مشاہدہ کیاکہ روحوں کے تناسخ کا عقیدہ ابھی تک ان کے اندر پھیلا ہوا ہے۔یہ ہے ان کے گھر کی گواہی جو ہم سے زیادہ ان کو جانتا ہے۔ یہاں یہ بات بھی انتہائی توجہ کی حامل ہے کہ کئی اثنا عشری شیعہ طبقے نصیریہ فرقے اور اس کے علاوہ تمام باطنی فرقوں کے متعلق ایک نیا نقطئہ نظر رکھتے ہیں۔ وہ ان تمام غالی فرقوں کو اپنے ہی فرقے اور نصیریوں کو اہلِ بیت کے شیعہ قرار دیتے ہیں۔ یہ بات اثنا عشری شیعہ شیرازی نے اپنی کتاب ''العلویون شیعۃ أھل البیت'' میں بڑے شدومد سے بیان کی ہے۔ اور عصرِ حاضر میں نصیریوں کا روافض کے ساتھ کھڑا ہونا اس کی بہت بڑی دلیل بھی ہے۔صحابہ کرامؓ کے متعلق نصیریہ کا عقیدہفرقہ نصیریہ کا اسلام اور اسلام کے زعماء کے متعلق وہی نظریہ ہے جو دیگر دشمنانِ اسلام کا ہے۔ فرقہ نصیریہ صحابہ کرام رضی اللہ عنھم سے شدید بغض رکھتے ہیں۔ بلکہ ان کا یہ عقیدہ ہے کہ بعض ایسے بھی صحابہؓ بھی تھے جو حقیقت میں مسلمان نہیں تھے۔ انہوں نے محض علیؓ کے ڈر کی وجہ سے اسلام کا لبادہ اوڑھ رکھا تھا جبکہ باطن میں وہ منافق تھے۔ ان کے افتراء کے مطابق وہ ابوسفیانؓ اور ان کے بیٹے معاویہؓ تھے۔نصیری سیدنا ابوبکر صدیقؓ اور سیدنا عمر فاروقؓ اور أم المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہؓ سے بھی شدید بغض رکھتے ہیں۔ حتی کہ بعض جانوروں کو محض اس وجہ سے مارتے پیٹتے ہیں کہ ان کے گمان میں ابوبکرؓ، عمرؓ اور سیدہ عائشہؓ کی روح تناسخ کے ذریعے حلول کر چکی ہے۔ (اللہ کی لعنت ہو ان ظالموں پر)۔ یہ سیدنا عمرؓ کو ابلیس کا لقب دیتے ہیں۔ (نعوذ باللہ)ان نصیریوں کی صحابہ کرام رضی اللہ عنھم سے بغض کا سبب اسکے سوا کچھ نہیں کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنھم ہی وہ اولین پاکباز ہستیاں ہیں جنہوں نے مجوسیت کے ایوانوں میں اسلام کا پرچم لہرایا تھا۔ لہٰذا مجوسیت سے اپنا دین لینے والے صحابہ کرام رضی اللہ عنھم سے کیسے راضی ہو سکتے ہیں؟!ڈاکٹر عبدالرحمن بدوی کہتے ہیں:'فرقہ نصیریہ کے عقائد اور ان کی تعلیمات ایک چھوٹے سے کتابچے میں موجود ہیں۔ اس کا نام ہے ''کتاب تعلیم دیانۃ النصیریۃ'' ۔ اس کا مخطوطہ پیرس کے مکتبہ میں موجود ہے۔ اس کا نمبر ٦١٨٢ ہے۔ یہ سوال و جواب کے انداز میں ہے اور ١٠١ سوال و جواب پر مشتمل ہے۔ چند ایک سوال و جواب ہم یہاں ذکر کر دیتے ہیں:سوال: ہمارا خالق کون ہے؟جواب: امیر المؤمنین علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ ہمارے خالق ہیں۔سوال: ہمیں یہ کیسے پتہ چلا کہ علی رضی اللہ عنہ ہمارے ''الہ'' ہیں؟جواب: انہوں نے خود کہا ہے جب وہ منبر پر خطبہ دے رہے تھے: أنا سر الأسرار أنا شجرۃ الأنوار ... أنا الأول والأخر، أنا الباطن و الظاہر... میں ایک گہرا بھید ہوں، میں انوار کا درخت ہوں، میں ہی اول ہوں، میں ہی آخر ہوں، میں ہی باطن ہوں، میں ہی ظاہر ہوں....وغیرہ وغیرہ۔سوال: مختلف لغات میں ہمارے مولیٰ امیر المؤمنین کے کیا نام ہیں؟جواب: عرب نے ان کا نام علی رکھا اور خود انہوں نے اپنا نام ''ارسطو طالیس'' رکھا ہے، انجیل میں ان کا نام الیاس ہے۔ اس کا معنی بھی علی ہی ہے اور ہندو اسے ''ابن کنکرہ'' کہتے ہیں۔سوال: ہم شہد کی مکھیوں کے امیر کو مولانا کیوں کہتے ہیں؟جواب: اس لیے کہ سچے مؤمن شہد کی مکھیوں کی مانند ہوتے ہیں جو کہ اچھے پھولوں پر بیٹھتی ہیں، اس لیے ان کے امیر کو امیر النحل کہتے ہیں۔سوال: زمین پر چھوٹے عالم میں ممتاز و اعلیٰ نام کون سے ہیں؟جواب: ٢٥ نام ہیں جن میں سے پہلا ابو ایوب اور آخری عبداللہ بن سبا ہے۔سوال: قرآن کیا ہے؟جواب: یہ ہمارے مولا علی کا بصورت بشر ظہور ہے۔سوال: ہمارے سچے بھائی مومنوں کی علامت کیا ہے؟جواب: ''ع. م. س.'' (اس سے مراد کلمہ توحید میں علی، محمد اور سلمان کی گواہی ہے۔)سوال: نیروز کی دعا کیا ہے؟جواب: پیالوں میں شراب کی تقدیس۔سوال: اس مقدس شراب کا نام کیا ہے جسے مومن پیتے ہیں؟جواب: اس کا نام ''عبدالنور'' ہے۔سوال: یہ شراب کیونکر مقدس ہے؟جواب: کیونکہ اس میں اللہ تعالیٰ کا ظہور ہے۔سوال: مومن نماز میں سورج کی طرف اپنا چہرہ کیوں پھیر لیتا ہے؟جواب:یہ جان رکھو! سورج نور الأنوار ہے۔عبدالحسین عسکری نے اپنی کتاب ''العلویون'' میں پورے ١٠١ سوال و جواب ذکر کیے ہیں۔ جو کہ مجمل طور پر علی رضی اللہ عنہ کی الوہیت، تناسخ و حلول کا عقیدہ، شراب کی تعظیم و تقدیس، نصاریٰ اور مجوسیوں کی عیدوں کی تعظیم، ستاروں کی تقدیس اور ان پر اعتماد، سورج کی عبادت اور مجوسی تعلیمات کے کتمان کے التزام پر مشتمل ہیں۔فرقہ نصیریہ کا حکمفرقہ نصیریہ کے درج بالا عقائد و نظریات واضح ہو جانے کے بعد ایک ادنیٰ سے ادنیٰ مسلمان بھی ان کے خارج از اسلام ہونے میں شبہ نہیں کر سکتا۔ علمائے اسلام نے بالاتفاق اسے مسلمانوں کے فرقوں میں شمار نہیں کیا۔ شیخ الاسلام ابن تیمیہؒ کا نصیریہ کے متعلق ایک تفصیلی فتویٰ ہے، جس کا خلاصہ یہ ہے۔١۔ نصیری یہود و نصاریٰ اور مشرکین سے بھی بڑے کافر ہیں۔٢۔ نصیری مسلمانوں کے لیے حربی کفار تاتاریوں اور فرنگیوں سے بھی زیادہ ضرر رساں ہیں۔٣۔ نصیری ملحد اور بے دین ہیں۔٤۔ نصیری اسلام کے دشمن کفار اور زندیق ہیں۔٥۔ نصیری شام پر نصاریٰ اور تاتاریوں کے قابض ہونے کا سبب ہیں۔٦۔ نصیری ہی بیت المقدس کا صلیبیوں کے ہاتھ جانے کا سبب ہیں اور یہی خلافتِ عباسیہ کے سقوط کا باعث ہیں۔٧۔ ان کے مذہب کا ظاہر رافضیت اور باطن خالص کفر پر مبنی ہے۔٨۔ نصیری اللہ تعالیٰ اور اللہ کے اسماء و حسنیٰ کے ساتھ استہزا کرتے ہیں۔٩۔ نصیریوں سے شادی بیاہ جائز نہیں اور نہ ہی ان کا ذبیحہ جائز ہے۔١٠۔ نصیریوں کو مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کرنا جائز نہیں ہے۔١١۔ نصیریوں کو مسلمانوں کی فوج میں بھرتی کرنا اور جہاد میں اسلام کی سرحدوں پر ان سے خدمت لینا جائز نہیں۔ کیونکہ یہ خائن اور دھوکے باز ہیں۔١٢۔ نصیریوں کا مال اور خون مسلمانوں کے لیے حلال ہے۔١٣۔ نصیریوں کو اکٹھا نہ رہنے دیا جائے اور نہ ہی ان کے پاس اسلحہ وغیرہ رہنے دیا جائے۔١٤۔ ان سے قتال کرنا جہاد فی سبیل اللہ ہے اور مرتدین سے قتال کی مانند ہے۔١٥۔ ان پر شرعی حدود کا نفاذ کرنا بڑی بڑی نیکیوں میں سے ہے۔١٦۔ ہر مسلمان پر واجب ہے کہ وہ مجاہدین تک ان کی خبریں پہنچائے۔مصادر و مراجع١۔ الموسوعۃ المیسرۃ فی الأدیان و المذاہب۔٢۔ موسوعۃ فرق الشیعۃ، للشیخ ممدوح الحربی۔٣۔ النصیریۃ، الدررالسنیۃ۔٤۔ مذاہب الاسلامیین، للدکتور عبدالرحمن بدوی۔٥۔ اھل السنۃ فی الشام فی مواجہۃ النصیریۃ، للشیخ أبی مصعب السوری فک اللہ أسرہ۔٦۔ مجموع الفتاویٰ، لابن تیمیہؒ ٣٥/١٤٩ --١٥٦٧۔ فتویٰ فی طائفۃ النصیریۃ ، للشیخ حمود العقلاء الشعبی رحمہ اللہ۔

Young_Blood

Minister (2k+ posts)
Re: بشار کے مرتد فوجی اہلکاروں کا ایک اور گھنا

Main 5 saal se syrian company main kaam ker raha hoo,, aur main aap ko daway se kehta hoo k ye qoum janwar se b bud-tur hai,,, inthai jahil ,bud ikhlaaq,, corrupt,, apney aap ko sa se behtar samjhna aur doosro ko janwar samjhna in ke khasoosiyat hai,,, even in ko to ye b nahi maloom k wadhu kese kertey hein aur namaz main kitni rukaat hoti hein,, Naouz Billah,,, jhooti qasmein khana ALLAH RASOOL ke,,, kon c aisi burai hai jo in main nahi,,,
but in main se kuch log ache b hein,,, maagr wo aap ko bamushkil milte hein,,, Egyption, Syrian, Yamani, Lenbon,,Palastiene,,, Iraqi,, jordan k log ye sab k sab aik jese hein,,, na ye angraiz hein na ye Arbi hein,, ye kon c qoum hai i dont know,,,, in k leaders pakistani leaders se b ziada corrupt hein,, ye muslims k naam per sawalia nishaan hein.....
 
Scorpion

Banned
Re: بشار کے مرتد فوجی اہلکاروں کا ایک اور گھنا

hoW dO U knoW thY denounced their faith? WHO TOLD YA KE WO MURTAD HN?

Yaar . . . when some one do the same with your own family member . . . Please call the killer as a pious muslim . . .

By the way . . . who has given the supporters of Pak Army to declare talibans as Kharjees . . .
 
cefspan

Minister (2k+ posts)
Re: بشار کے مرتد فوجی اہلکاروں کا ایک اور گھنا

Yaar . . . when some one do the same with your own family member . . . Please call the killer as a pious muslim . . .

By the way . . . who has given the supporters of Pak Army to declare talibans as Kharjees . . .
they very fact that they manipulate mutilate the religion gets them condemned as kharjees
it isn't the army, its protecting its territory seedhi si baat haea
 
Scorpion

Banned
Re: بشار کے مرتد فوجی اہلکاروں کا ایک اور گھنا

they very fact that they manipulate mutilate the religion gets them condemned as kharjees
it isn't the army, its protecting its territory seedhi si baat haea

Who gave you the authority to call them Kharjees . . . Auqat kia hai tumhari . . .

Koi Aalim ho . . . Nabi ho (Nauzubillah) . . . Ya phir Khuda ho (Nauzubillah) . . .

You denounce others for calling Bashar Alawi Shite Army as Murtid . . . than you call Talibans as Kharjees . . .

Better use your brain . . . as wearing the uniform is not the criteria for being on the right path . . . Criteria is the right cause . . .
 
cefspan

Minister (2k+ posts)
Re: بشار کے مرتد فوجی اہلکاروں کا ایک اور گھنا

Who gave you the authority to call them Kharjees . . . Auqat kia hai tumhari . . .

Koi Aalim ho . . . Nabi ho (Nauzubillah) . . . Ya phir Khuda ho (Nauzubillah) . . .

You denounce others for calling Bashar Alawi Shite Army as Murtid . . . than you call Talibans as Kharjees . . .

Better use your brain . . . as wearing the uniform is not the criteria for being on the right path . . . Criteria is the right cause . . .

what you are saying is agaisnt the very foundations of the or any state, what they are doing is more like a student walking up to the principal in his office,and telling him he's gonna run the show onwards

when you go to the court, or file a case, who does the decision making? the judge
on behalf of whom? the state
simple enough

ab in terms of pakistan, the authority, or sovereign right to rule is God's! Allah ka! insaan k pass amanat h!
thts what the constitution says, you go against the state, you kill innocents, you denounce the religion you are a kharajee!

kaunsa mzhb kehta h begunah ka khoon bahana jaiz h? btao!
islam never supported blowing up people! they are kharjees

and honestly kid, it was a lame shot study islam, forum p waqt waste krne se acha h
 
What state . . . what foundations . . . are you really nuts . . .

You are comparing Pakistani and Syrian Governments with the God sovereign right of rule . . . Its blasphemy . . .

Only under a Shariah . . . With a Caliph acting as representative of Allah . . . whose every action and decision be as per book of Allah . . . Only in such a case, those who revolts against, can be termed as Kharjees . . .

and you are terming the current Pakistani and Syrian Establishment as some part of Khilafat . . . Nuts . . . Who has given you the right to term those, who are against this state as Kharjees . . . You can call them Traitor, terrorists, insurgents . . . But not Kharjee . . .

Or Are you a GHQ Tattoo . . . the same GHQ, which consider itself as even above God . . . And put every type of fatwas against their enemies (Taliban, BLA)

Or kaunsa sa Mazhab allows states to kill its own citizens on the name of protecting this very own state . . . should I have to remind your Gold Fish Brain the atrocities of Pakistani state during 71 . . . Baluchistan . . . FATA . . . Swat . . . Disappearing its own citizens and than selling them for Dollars . . . Is this the sovereign right of rule you re talking about . . .

And if still, those fighting against Pakistan & Syrian state are Kharjees . . . Than the Pakistani & Syrian governments and military are Kharjees too . . . And these government/ military supporter like you are MUNAFIQS . . .

And in study of religion and civilization . . . Am really a kid . . . but dumb like you require two or three centuries more to even BORN . . . Meet you after 300 Years at time of your birth . . . Bye Bye :)
 
kid what i said was for Pakistan army and state's right to call taliban as kharjees fouj k agasint bolna wont make you cool
 
monh zorr

اگر آپ کسی بات کو ،،حق،،سمجھتے ہیں،،تو اچھے انداز میں بیان کریں
دوسرے کی بات کو ٹھنڈے دل سے سنیں،اور ٹھنڈے ہی دل سے اپنی بات سمجھائیں