بشار الاسد کی گرفت کمزور پڑ رہی ہے: روسی اہل&a

88683_mainimg.jpg


. بشار اور اس کے حواری ذلت کی طرف گامزن.:alhamd:

ایک روسی اہلکار نے پہلی بار اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ شام میں جاری بحران میں صدر بشار الاسد کی حکومت کو شکست ہو سکتی ہے۔
جمعرات کو بات کرتے ہوئے روسی نائب وزیرِ خارجہ میکائل بوگدانوو نے کہا کہ حکومت مسلسل ’کنٹرول اور علاقہ‘ کھو رہی ہے۔

بدھ کے روز مراکش میں ایک اجلاس میں تقریباً ایک سو ممالک نے شامی حزبِ اختلاف کو شامی عوام کا واحد ’قانونی‘ نمائندہ قرار دیا۔

گزشتہ چند ہفتوں میں دارالحکومت اور اس کے گرد نواح میں فسادات میں اضافہ ہوا ہے۔ باغی فوجیوں دمشق فتح کرنے کی کوشش کر رہی ہے اور باغی فوجوں کے علاقوں پر حکومت نے شدید گولہ باری کی ہے۔



http://www.bbc.co.uk/urdu/world/2012/12/121213_syria_russia_sa.shtml

 
Last edited:

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بشار الاسد کی گرفت کمزور پڑ رہی ہے: روسی اہ&#160

InshaAllah

Hum Allah sey madad ki umeed rakhtey hien...Allah dushman ko zaror zaleel w khowar kerega. Ameen
YaAllah hamien teri aur tere Rasool sallil-lahu alaihi wasallam ki itteba ki taufeeq ataa farma
aur hamari kotahiyon sey derguzer farma
aur duhman per ghalba ataa farma

aameenn
 

BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بشار الاسد کی گرفت کمزور پڑ رہی ہے: روسی اہ&

@p.k
فتح کے نشے میں چور چور آپ کی "چوری" ۔ ۔ ۔ ۔ سوری "بھوُل" پر نظر پڑ گئی، سوچا متوجہ کر دوں ;)۔

خبر رساں ادارے انٹر فیکس کے مطابق میکائل بوگدانوو نے ’شدت پسندوں‘ کے کیمیائی ہتھیار حاصل کرنے کے بارے میں تشویش کا بھی اظہار کیا۔
 
Last edited:
Re: بشار الاسد کی گرفت کمزور پڑ رہی ہے: روسی اہ&

@B.T : Are we talking about the same weapons which Bashar and his Irani goons are using on innocent Muslim civilians

@p.k
فتح کے نشے میں چور چور آپ کی "چوری" ۔ ۔ ۔ ۔ سوری "بھوُل" پر نظر پڑ گئی، سوچا متوجہ کر دوں ;)۔

خبر رساں ادارے انٹر فیکس کے مطابق میکائل بوگدانوو نے ’شدت پسندوں‘ کے کیمیائی ہتھیار حاصل کرنے کے بارے میں تشویش کا بھی اظہار کیا۔