such bolo
Chief Minister (5k+ posts)
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
جی ہاں کوئی موازنہ نہیں..بشار قاتل اور نواز شریف کا کوئی موازنہ نہیں
مگر میں صرف یہاں ایک نقطہ واضح کرنا چاہتا ہوں
دنیا کا ہر کرپٹ، ہر قاتل، ہر دہشتگرد اپنے سے بڑے دہشتگرد سے ڈرا کر اپنے ظلم کرپشن اور دہشگردی کو جواز مہیا کرتا ہے
ہم نے دیکھا نواز شریف نے الیکشن مہم کے دوران ایک نعرہ لگایا
ہمیں ووٹ دو ورنہ زرداری آ جائیگا
یعنی ہمیں رہنے دو ورنہ ہم سے بڑا آجائیگا
عمران کو ووٹ دینا زرداری کو ووٹ دینے کے برابر ہے
یہی بات بشار الاسد اور اسکے حامی که رہے ہیں
ہمیں قتل کرنے دو...ہم نے ایک لاکھ مار دیے کوئی بات نہیں...ہمیں رہنے دو
ورنہ اسرائیل آجائیگا...ورنہ امریکا آجائیگا..باغیوں کا ساتھ دینا امریکا کا ساتھ دینے کے برابر ہے
یعنی اپنے مظالم کو چھپانے کے لئے، اپنے مظالم کو جاری رکھنے کے لئے اپنے سے بڑے ظالم اور کرپٹ سے ڈراؤ
اور اپنے ہر مخالف کو اپنے سے بڑے ظالم کرپٹ اور دہشتگرد سے جوڑ دو
مختصر لفظوں میں
If you can not convince people simply confuse them
اب جب ظلم کا کرپشن کا دہشتگردی کا دفاع کرنا ممکن ہی نہیں
تو پھر سادھا اور آسان سا طریقہ ہے که اپنے سے بڑے سے ڈراؤ اور اپنے ظلم کا جواز پاؤ

Last edited: