Aik_Sawal
Minister (2k+ posts)
بزدل خان اور بزدل پیروکار
...بہت دنوں سے میں یہ ڈرامہ سن رہا ہوں کہ
" ہم نے استعفے دے دیے ہیں "
" ہم استعفے دینے والے ہیں "
" ہم استعفے دے آۓ ہیں "
" ہمیں نہ روکو، ہم استیفے دے دیں گے "
!لیکن کسی میں بھی یہ ہمّت نہ ہوئی کہ وہ آن دا فلور جا کر استعفیٰ دے آئے
صرف ایک شخص ہے، جس نے وہ کر دیا جسکی ہلکی پھلکی دھمکیاں
.بزدل خان اور اسکے بزدل پیروکار بڑے دنوں سے دے رہے ہیں
خان صاحب، وعدہ پاسداری کرنے والے انسسان بنیں پلیز، اپنے بزدل پیروکاروں
.سے کہو کہ ایک منٹ کو پارلیمنٹ جائیں اور استعفیٰ دے کر واپس آ جائیں
،خان صاحب کچھ تو وعدہ پاسداری کرو، جو کہتے ہو وہ کر تو دکھاؤ
خالی دھمکیاں سن سن کر ہم سب تنگ آ چکے ہیں
Last edited: