"بری امام کے عرس کی بحالی کی برکت سے پاکستان معاشی قوت بنے گا۔ اسحاق ڈار

battery low

Minister (2k+ posts)
830835_82031153.jpg

اسلام آباد : (دنیا نیوز) نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے حضرت بری امامؒ کے سالانہ عرس کی تقریبات کے آغاز پر دربار میں حاضری دی اور چادر پوشی کی۔

نائب وزیر اعظم اور سربراہ دربار بری امام کمیٹی اسحاق ڈار کی جانب سے چادر پوشی کے موقع پر گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی بھی ان کے ہمراہ تھے، اسحاق ڈار نے چادر پوشی کے بعد خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ ہماری خوش قسمتی ہے کہ عرس پاک کی بحالی ہوئی ہے، سولہ سال بعد یہ عرس اور میلہ کل سے شروع ہونے جا رہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ انتظامی کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ عرس یوم آزادی کو ہونا چاہیے، اب عرس پندرہ، سولہ اور سترہ اگست کو ہوا کرے گا اور اب صرف عرس مبارک ہی ہوا کرے گا، میلہ نہیں ہو گا۔

اسحاق ڈار نے کہا کہ میلے پر جو نامناسب چیزیں ہوتی ہیں وہ نہیں ہوں گی، عرس کی برکت سے پاکستان معاشی قوت اور جلد چوبیسویں معیشت بنے گا، 2017 میں پاکستان کی معاشی ترقی روک دی گئی، معاشی ترقی بھی جلد نظر آئے گی جبکہ پاکستان اسلامی امہ کی قیادت کرے گا۔

نائب وزیر اعطم نے مزید کہا کہ پاکستان کو معاشی قوت بناناتر جیح ہے، ملک کی بہتری کیلئے دن رات کوشاں ہیں، دعا ہے کہ بزرگوں نے جو خواب دیکھے پاکستان وہ حاصل کرے۔

Source
https://twitter.com/x/status/1824176120985735518 https://twitter.com/x/status/1824144322671022239
 
Last edited by a moderator:

taban

Chief Minister (5k+ posts)
میں حیران ہوں کہ جن ملکوں میں بری امام نہیں ہے اور نہ ہی اسکا عرس ہے وہ معاشی ترقی کیسے کر گئے
چوتیوں کی کمی نہیں غالب
ایک ڈھونڈو ہزار ملتے ہیں
پاکستان میں بے شمار ملتے ہیں

سحاقے جیسے ڈار ملتے ہیں
 
Democratics

Senator (1k+ posts)
sddefault.jpg

830835_82031153.jpg

اسلام آباد : (دنیا نیوز) نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے حضرت بری امامؒ کے سالانہ عرس کی تقریبات کے آغاز پر دربار میں حاضری دی اور چادر پوشی کی۔

نائب وزیر اعظم اور سربراہ دربار بری امام کمیٹی اسحاق ڈار کی جانب سے چادر پوشی کے موقع پر گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی بھی ان کے ہمراہ تھے، اسحاق ڈار نے چادر پوشی کے بعد خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ ہماری خوش قسمتی ہے کہ عرس پاک کی بحالی ہوئی ہے، سولہ سال بعد یہ عرس اور میلہ کل سے شروع ہونے جا رہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ انتظامی کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ عرس یوم آزادی کو ہونا چاہیے، اب عرس پندرہ، سولہ اور سترہ اگست کو ہوا کرے گا اور اب صرف عرس مبارک ہی ہوا کرے گا، میلہ نہیں ہو گا۔

اسحاق ڈار نے کہا کہ میلے پر جو نامناسب چیزیں ہوتی ہیں وہ نہیں ہوں گی، عرس کی برکت سے پاکستان معاشی قوت اور جلد چوبیسویں معیشت بنے گا، 2017 میں پاکستان کی معاشی ترقی روک دی گئی، معاشی ترقی بھی جلد نظر آئے گی جبکہ پاکستان اسلامی امہ کی قیادت کرے گا۔

نائب وزیر اعطم نے مزید کہا کہ پاکستان کو معاشی قوت بناناتر جیح ہے، ملک کی بہتری کیلئے دن رات کوشاں ہیں، دعا ہے کہ بزرگوں نے جو خواب دیکھے پاکستان وہ حاصل کرے۔

Source

مزاروں کا یہ جاہل پجاری کس دنیا میں رہ رہا ہے؟؟؟
میں حیران ہوں کہ جن ملکوں میں بری امام نہیں ہے اور نہ ہی اسکا عرس ہے وہ معاشی ترقی کیسے کر گئے
چوتیوں کی کمی نہیں غالب
ایک ڈھونڈو ہزار ملتے ہیں
پاکستان میں بے شمار ملتے ہیں

سحاقے جیسے ڈار ملتے ہیں
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
830835_82031153.jpg

اسلام آباد : (دنیا نیوز) نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے حضرت بری امامؒ کے سالانہ عرس کی تقریبات کے آغاز پر دربار میں حاضری دی اور چادر پوشی کی۔

نائب وزیر اعظم اور سربراہ دربار بری امام کمیٹی اسحاق ڈار کی جانب سے چادر پوشی کے موقع پر گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی بھی ان کے ہمراہ تھے، اسحاق ڈار نے چادر پوشی کے بعد خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ ہماری خوش قسمتی ہے کہ عرس پاک کی بحالی ہوئی ہے، سولہ سال بعد یہ عرس اور میلہ کل سے شروع ہونے جا رہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ انتظامی کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ عرس یوم آزادی کو ہونا چاہیے، اب عرس پندرہ، سولہ اور سترہ اگست کو ہوا کرے گا اور اب صرف عرس مبارک ہی ہوا کرے گا، میلہ نہیں ہو گا۔

اسحاق ڈار نے کہا کہ میلے پر جو نامناسب چیزیں ہوتی ہیں وہ نہیں ہوں گی، عرس کی برکت سے پاکستان معاشی قوت اور جلد چوبیسویں معیشت بنے گا، 2017 میں پاکستان کی معاشی ترقی روک دی گئی، معاشی ترقی بھی جلد نظر آئے گی جبکہ پاکستان اسلامی امہ کی قیادت کرے گا۔

نائب وزیر اعطم نے مزید کہا کہ پاکستان کو معاشی قوت بناناتر جیح ہے، ملک کی بہتری کیلئے دن رات کوشاں ہیں، دعا ہے کہ بزرگوں نے جو خواب دیکھے پاکستان وہ حاصل کرے۔

Source

تو کیا پچھلے 77 سال بری امام چھٹی پہ گئے تھے جاہل انسان ؟

یہ سارے مزارات جہالت ، خباثت اور شرک کی آماجگاہ ہیں ہیں۔
 
Democratics

Senator (1k+ posts)
تو کیا پچھلے 77 سال بری امام چھٹی پہ گئے تھے جاہل انسان ؟

یہ سارے مزارات جہالت ، خباثت اور شرک کی آماجگاہ ہیں ہیں۔
PINKEY KIA KA BETA ?
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
تو کیا پچھلے 77 سال بری امام چھٹی پہ گئے تھے جاہل انسان ؟

یہ سارے مزارات جہالت ، خباثت اور شرک کی آماجگاہ ہیں ہیں۔
نہیں بری امام پچھتر سالہ منصوبہ بنا رہا تھا جو اب سحاقا وائرل کرے گا
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
Ye log ab asy Pakitan ke mahesat tek kry gy .. toba hn kod tou un sy kuch hota ani...
FUE hair restoration Islamabad
بری امام کے عرس پر کڑے اور گانیاں لوگ شوق سے خریدتے ہیں اس سے معیشت پر اگر ہزاروں روپے کا نہیں تو سو روپے کا مثبت اثر ضرور پڑے گا اس دوران دوسری قومیں اپنا وقت فضول کے کاموں میں ضائع کریں گی جیسے آئی ٹی نت نئی ایجادات ڈالر کمانے کے نئے نئے طریقے بس دعا کرو کہ اللہ باقی دنیا کو بھی ایک یک بری امام دے دے
 
Azpir

Senator (1k+ posts)
830835_82031153.jpg

اسلام آباد : (دنیا نیوز) نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے حضرت بری امامؒ کے سالانہ عرس کی تقریبات کے آغاز پر دربار میں حاضری دی اور چادر پوشی کی۔

نائب وزیر اعظم اور سربراہ دربار بری امام کمیٹی اسحاق ڈار کی جانب سے چادر پوشی کے موقع پر گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی بھی ان کے ہمراہ تھے، اسحاق ڈار نے چادر پوشی کے بعد خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ ہماری خوش قسمتی ہے کہ عرس پاک کی بحالی ہوئی ہے، سولہ سال بعد یہ عرس اور میلہ کل سے شروع ہونے جا رہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ انتظامی کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ عرس یوم آزادی کو ہونا چاہیے، اب عرس پندرہ، سولہ اور سترہ اگست کو ہوا کرے گا اور اب صرف عرس مبارک ہی ہوا کرے گا، میلہ نہیں ہو گا۔

اسحاق ڈار نے کہا کہ میلے پر جو نامناسب چیزیں ہوتی ہیں وہ نہیں ہوں گی، عرس کی برکت سے پاکستان معاشی قوت اور جلد چوبیسویں معیشت بنے گا، 2017 میں پاکستان کی معاشی ترقی روک دی گئی، معاشی ترقی بھی جلد نظر آئے گی جبکہ پاکستان اسلامی امہ کی قیادت کرے گا۔

نائب وزیر اعطم نے مزید کہا کہ پاکستان کو معاشی قوت بناناتر جیح ہے، ملک کی بہتری کیلئے دن رات کوشاں ہیں، دعا ہے کہ بزرگوں نے جو خواب دیکھے پاکستان وہ حاصل کرے۔

Source
Lakh di lanat ha wae. Yar halat dekho in jahilo ki. Kabi data darbar ki barkat ya bari imam k urs ki barkat se yeh mulk taraqi karay ga. Yeh thay wo soormay Jin k liyay is Bajway Khajzeer ne regime change karaya. Bharway Madrchod