بریکنگ نیوز-- تحریک انصاف نے اپنی آئیندہ کابینہ کے ناموں کا اعلان کردیا

Rollercoaster

MPA (400+ posts)
58f9ca76eb34d.png

بریکنگ نیوز-- تحریک انصاف نے اپنی آئیندہ کابینہ کے ناموں کا اعلان کردیا

بنی گالہ(اسلام آباد) 21 جولائی،چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے آج اپنی رہائش گاہ بنی گالہ میں ایک ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آئیندہ الیکشن میں اپنی متوقع کامیابی کے بعد اپنی کابینہ کے ناموں کا اعلان کردیا جو درج ذیل ہے

37400863_1824170664309889_3251028069678317568_n.jpg
Just for fun

Last edited:

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
37400863_1824170664309889_3251028069678317568_n.jpg

:LOL: :LOL: :LOL: :LOL: :LOL: :LOL: :LOL:

Yeh Mulk e khudadad kitnay latifoon kay gulshan hai.

mskhan

Minister (2k+ posts)
58f9ca76eb34d.png

بریکنگ نیوز-- تحریک انصاف نے اپنی آئیندہ کابینہ کے ناموں کا اعلان کردیا

بنی گالہ(اسلام آباد) 21 جولائی،چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے آج اپنی رہائش گاہ بنی گالہ میں ایک ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آئیندہ الیکشن میں اپنی متوقع کامیابی کے بعد اپنی کابینہ کے ناموں کا اعلان کردیا جو درج ذیل ہے

37400863_1824170664309889_3251028069678317568_n.jpg
Who came up with this list, let’s wait for the press conference,
 
Annie

Moderator
یہ تھریڈ کیا کلک بیٹ ہے ؟

مذاق میں بنائی گئی ہے تو ٹاٹل میں آپ لکھ دیتے جسٹ فار فن

اگر کہیں سے کاپی کی ہے تو سورس دے دیں

ایسا نہ ہو کوئی ماڈ آکر اسکے قلوں کا ختم پڑھ دے
 
Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
یہ تھریڈ کیا کلک بیٹ ہے ؟

مذاق میں بنائی گئی ہے تو ٹاٹل میں آپ لکھ دیتے جسٹ فار فن

اگر کہیں سے کاپی کی ہے تو سورس دے دیں

ایسا نہ ہو کوئی ماڈ آکر اسکے قلوں کا ختم پڑھ دے
You are moderator , you may delete this thread. It is very obvious that noon league will loose this election and to avoid embarrassment they are spreading the narrative that establishment wants Imran to win this election. Most of the Noonis on this forum are paid Mayam's social media team.
 
تھریڈ ڈیلیٹ کرنا بھی بہت بڑا مسلہ بن جاتا ہے ممبرز بھی نازک مزاج ہوتے جارہے ہیں پھر اور تھریڈ بنا کر پوچھتے ہیں تھریڈ کیوں ڈیلیٹ کی اب اگر تو مذاق میں بنی ہے تو کوئی بات نہیں لیکن اسکے ٹایٹل سے لگتا ہے کے خبر دے رہے ہیں جیسا کے بریکنگ نیوز
ظاہر ہے یہ گمراہ کرنے والا ٹائٹل ہے ،

چلیں باس سے پوچھتی ہوں اگر انہوں نے کہا تو اسکو ہٹا دیں گے
 
jony1

MPA (400+ posts)
Acha patwarion ka naseeb bhi ajeeb hai. inko madam ji ander corruption me. PM ander corruption me, Haneef habassi ander life time nasha bechnay ke jurm me. Shahabaz sharif our rana sana bhi mehmaan hain unka bando bast ho rha hai phir patwari nehi nokri dhonda karain ge. ya jail ke saamnay chabrhi laga lain