بریکنگ۔۔!! پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل صبح 10 بجے طلب

battery low

Minister (2k+ posts)
1323210_8103781_punjab-assembly_updates.jpg


نو منتخب ارکانِ پنجاب اسمبلی کل حلف اٹھائیں گے۔

پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل صبح 10بجے منعقد ہو گا جس میں پنجاب اسمبلی کے نو منتخب ارکان شرکت کریں گے۔

پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران نو منتخب ارکان حلف بھی اٹھائیں گے۔

Source
 

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
اس سے پہلے کہ کوئی اور افسر نظام کے خلاف اٹھے - جلد از جلد پنجاب اسمبلی ہتھیالو - مافیا کی سوچ