برکھادت کی زہر افشانی: منصور علی خان کی نوازشریف پر تنقید

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
یہ حال کرتے ہیں وہ پاکستان کیساتھ اور آپ انہیں گڈی گڈی کرکے بلالیتے ہیں، میں نے اس وقت بھی کہا تھا کہ نو نوازشریف نے کس طرح برکھادت کو یہاں آنے دیا؟ یہ ہمارے صحافیوں اور شہریوں کیساتھ کیا کرتے ہیں؟ جب دل چاہا معاہدہ کینسل کردیا، پاکستانیوں کو نکال دیا ۔منصور علی خان

ہمارے صحافیوں کو اپنے شوز میں بلاتے ہیں اور وہ سکائپ پر ہوتے ہیں تو انکی آواز میں گڑبڑ کردیتے ہیں۔

میں ارناب گوسوامی کو چیلنج کرتا ہوں کہ کرے ناں میرے شو دوبئی میں
https://twitter.com/x/status/1921811858949820779
 

Back
Top