برملا کہتا ہوں میرے خلاف میری اپنی پارٹی نے سازش کی، شاہ محمود

Uxi.Ali

MPA (400+ posts)
Totally Agree with SMQ.. even Khan admitted that in front of many journalists and SMQ was there... he was going to be the best CM Punjab ever but JKT made him loose with that bacha jamhoora Salman Qureshi.. idiot aadmi
 
Wake up Pak

President (40k+ posts)
شاہ محمود قریشی بالکل درست کہہ رہے ہیں انکو جہانگیر ترین نے ہروایا ۔۔۔ اور اس سازش میں تین لوگ ملوث تھے دو پارٹی کی جان چھوڑ چکے ہیں ایک ابھی بھی یہیں ہے سلمان نعیم کو پیسے دیئے محض اس لیئے کہ شاہ محمود کو ہروائیں مگر اللہ کا نظام دیکھیں وہ متکبر خود کسی کہانی کا کردار نہ رہا
 
akinternational

Minister (2k+ posts)
establishment ko siasat se alag karo... ghaddar generals ko phansi do... election commission ke sarbarah ko phansi do... ghaddar jadgon ko phansi do... corrupt anasit ko latkao
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ معمول کے جھگڑے ہیں. میاں برادارن کے مابین سرد جنگ ابھی بھی جاری ہے. شہباز کو عمران خان کا شکر گذار ہونا چاہے. وڈا میاں صاب کی بیماری کے سبب چھوٹے کو وزیر اعظم لگنے کا موقع ملا
 
disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
His holiness SMQ tried to sabotage a genuine worker of PTI WHO DEFEATED SMQ contesting as an independent . This burst the overinflated balloon of ego of SMQ.That gentleman joined PTI After drubbing SMQ, NATURALLY HIS ENTRY WAS OPPOSED, For all intriguers this is a lesson. If you play dirty then also be prepared for the soiled diapers which will shoved in your face .His holiness is not the pure and sinless babe ,
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
پارٹی نے نہیں جہانگیر ترین اور علیم خان نے سازش کئ تھی ان کی سازش سے ہی جسٹس وجیہہ الدین اور حامد خان ایڈوکیٹ پار ٹی چھو ڑ گئے شاہ جی انکا نام لیتے ہوئے ڈر لگتا ہے ؟
کیا مٹھو کباڑی سے ڈر لگتا ہے کیونکہ وہ چوری فراڈ زمین فراڈ میں اسکا پارٹنر ہے
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
شاہ محمود قریشی بالکل درست کہہ رہے ہیں انکو جہانگیر ترین نے ہروایا ۔۔۔ اور اس سازش میں تین لوگ ملوث تھے دو پارٹی کی جان چھوڑ چکے ہیں ایک ابھی بھی یہیں ہے سلمان نعیم کو پیسے دیئے محض اس لیئے کہ شاہ محمود کو ہروائیں مگر اللہ کا نظام دیکھیں وہ متکبر خود کسی کہانی کا کردار نہ رہا
خان نے اسے وزیر اعلی پنجاب بنانا ہوتا تو چالیس دن بھد ہونے والے ضمنی الیکشن لڑا کر وزیر اعلی بنا سکتا تھا - اسے ہرانے کی سازش میں خان خود شریک تھا - اندرونی لوگ کہتے ہیں خان شاہ محمود کو پسند نہیں کرتا تھا کیونکے وہ پارٹی پر خرچہ نہیں کرتا تھا - خان کے گھر سے بزدار کا نام آیا تھا اسلئے بزدار کو وزیر اعلی نہ بنانے کا سوال ہی نہیں تھا پہلے قریشی کو ہٹایا گیا پھر علیم خان کو جیل ڈالا تا کہ بزدار کے راستے کا ہر کانٹا صاف کیا جا سکے - خان نے بڑے بلنڈر مارے ، اپنی ناکام حکومت کا ذمے دار وہ خود ہے -
ranaji
atensari
Wake up Pak
Masud Rajaa
 
Waysay mayri mano tum fiction writer bun jao bari kamai hay??
 
Back
Top