https://twitter.com/x/status/1262459080712519680
مذاق برطرف ، اصل سوال یہ ہے کہ حکومتی ترجمان کے مطابق کیا پاکستان ہرڈ امیونٹی کی طرف بڑھ رہا ہے؟؟ اور حکومتی مشینری کو معلوم ہے کہ اس کے نقصانات کیا ہو سکتے ہیں؟؟
Last edited: