بدین میں کوروناوائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا

Behrouz27

Minister (2k+ posts)
بدین میں ایک کیس چل کر سامنے آ گیا لیکن کورونا وائرس کے اور بھی بہت سے ایسے کیس ضرور ہونگے جو کچھ ناگفتہ بہ وجوہات کی بنا پر چل کر سامنے نہیں آ سکتے ، اس لئے کورونا وائرس کے مریضوں کی اصل تعداد بہت زیادہ ہے