بسم الله الرحمٰن الرحیم
جس طرح ایک عورت یا مرد پر جب بدکاری کا الزام لگ جائے اور سر عام لگ جاۓ اور اسکے بعد الزام لگانے والے کو جب تک تہمت لگانے کی سزا نا ملے تو عورت یا مرد کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہتے
عمران خان نے نواز پر جو دھاندھلی کا الزام لگایا ہے اور سر عام اور بہت اونچی آواز میں لگایا ہے، یہ الزام کسی بھی طرح بدکاری کے الزام سے کم نہیں
میں سمجھتا ہوں کہ نواز حکومت نے اگر دھاندھلی نہیں کی تو شفاف تحقیقات کے بنا اب اسکی ساکھ بحال نہیں ہوسکتی
اگر دھرنے والے گھر کو لوٹ بھی گنے تو یہ باز گشت اگلے پانچ سال تک نواز حکومت کو بہت تنگ کریگی..اور بہت مشکل ہوجائیگا کہ نواز حکومت اپنی ساکھ کو قائم رکھ سکے
ایک پاکستانی کی حیثیت سے میرا نواز شریف کو مشورہ ہوگا کہ عمران خان کی سیاست کو دفن کرنا ہے تو شفاف تحقیقات کروائیں اور عمران خان کی سیاست کو دفن کردیں
مجھے محسوس ہو رہا ہے کہ موجود صورتحال میں عمران کی حمایت ہر گزرتے دن بڑھتی جا رہی ہے
اور شاید جو لوگ سمجھ رہے تھے کہ عمران کی سیاست دفن ہوجائیگی اس دھرنے کے خاتمے سے تو ایسا ہوتا نظر نہیں آ رہا