بدکاروں اور بدمعاشوں میں شور مچا ہے کہ کسی نے نماز پڑھتے دیکھا ہے؟

SAYDANWAR

Senator (1k+ posts)
اس عجوبہ صفت ملک میں شور مچا ہے کہ کسی نے نماز عید پڑھتا نہیں دیکھا، سوال یہ پیدا ہوتا ہے جنہیں نماز پڑھتے اور مسجد نبوی میں کرچھوں لوٹوں کو بھی نماز پڑھواتے دیکھا ہے انکے کرتوت دیکھ کر یہ پوچھنے والے خاموش رہے ملک کو ایسا بدحال کردیا کہ اب تبدیلی آنے پر وہ لوگ قوال بنے ہیں شور کررہے ہیں۔
ارے بھائیوں جو عمرے اور نمازیں پڑھ پڑھ کر اور وینٹیلیٹر کیساتھہ کرسی رکھ کر ایک صحت مند کو اسپر لٹا کر فوٹو صرف دھوکہ دہی کے لئے چھپوا رہے تھے تو اسوقت کیوں خاموش تھے؟
نمازوں اور اپنے حواریوں کو بطور لوٹنے کے " ٹول" استمعال کرنے والوں سے موجودہ تبدیلی میری دانست میں بہ ہر طور بہتر ہوگی ،انشااللہ۔
کم از کم بھٹو مرحوم اپنی ذات میں بے ایمان بد نیت نہ تھا۔
جنرل مشرف بد نیت اور بے ایمان نہ تھا۔
یہ تمام نونئیے" ن" چور اور بدمعاش ثابت ہورہے ہیں اور ہیں۔
تو یاد رکھیں نماز پڑھنا ذاتی فعل ہے قیامت کے دن وہ شخص خود جواب دہ ہوگا،آپ کیوں اسکے فکر میں دبلے ہورہے ہیں؟
ملک کی بہتری مقدم ہونی چاہئے ،اور بد قماش اور راہزنوں سے چھٹکارہ ضروری ہونا چاہئے۔اللہ پاکستان کو ان ڈاکووں اور چوروں سے آئیندہ نجات دے۔آمین
 
Last edited by a moderator:

concern_paki

Chief Minister (5k+ posts)
they have nothing to left with, all they are trying their to spread out anarchy and delusions among the nation against Government, magar ab AWAM samajh chuke hain, agar ink baton main hi ana hota to Imran Khan kabhi nahin jeet ta
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان امور مملکت کی بجاآوری میں عوام کو جواب دہ ہے اور نماز روزے کے لیے اللہ تعالیٰ کو۔۔۔

لیکن کیا کریں کہ یہاں کچھ لوگ خداکا رول سنبھالنے کے لیے پر تولے بیٹھے ہیں۔
 

Back
Top