آج
عمران خان کل بھی ہمارے لیڈر تھے، آج بھی ہیں، تحریک انصاف ہماری جماعت ہے۔ نذیر چوہان
کل
ایسا لگتا ہے وزیراعظم نہیں کوئی ڈکٹیٹر ہے جو صبح اٹھتا ہے تقریریں کرتا ہے اور گھر چلا جاتا ہے، ہماری کوئی بات ہی نہیں سنتا، میں نے خان صاحب کی خاطر ن لیگ کو اپنا دشمن بنایا، آج وہ میرے دشمن بن گئے ہیں۔ "۔ نذیر چوہان
"تحریک انصاف صرف عمران خان ہے ؟ عمران خان نہیں ہوگا تو کیا تحریک انصاف نہیں ہوگی؟ ہم کیا عمران خان کے غلام ہیں؟ہم یہاں پہ پاگل ہیں؟ہم چور اچکے ہیں کہ جو خان صاحب کہہ دیں وہ ٹھیک ہے ؟اپنے لوگوں کے خلاف پرچے کروارہے ہیں"۔پی ٹی آئی ایم پی اے نذیرچوہان