بحیثیت قوم ہماری پہچان چوری، دھوکے بازی اور جھوٹ پر مبنی ہے

boss

Senator (1k+ posts)
چوری کا سینیٹائزر لگا کر پھر انہی ہاتھوں سے ہم اللہ سے وبا سے محفوظ رہہنے کی دعا مانگتے ہیں

اسی لیے تو رات ۱۰ بجے کی اذانوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا

?
 
Last edited:

Dream Seller

Chief Minister (5k+ posts)
Iska credit kaafi hadd takk sharifs aur zardaris ko jata hai...salo ne 30/40 saal se khud bhi chori ki hai aur awaam ko bhi chori hi seekhayi hai..
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
چوری کا سینیٹائزر لگا کر پھر انہی ہاتھوں سے ہم اللہ سے وبا سے محفوظ رہہنے کی دعا مانگتے ہیں

اسی لیے تو رات ۱۰ بجے کی اذانوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا

?



ٹائٹل میں درستگی فرما لیں

بحیثیت نون لیگی اور پیپلز پارٹی ہماری پہچان چوری، دھوکے بازی اور جھوٹ پر مبنی ہے
 

boss

Senator (1k+ posts)



ٹائٹل میں درستگی فرما لیں

بحیثیت نون لیگی اور پیپلز پارٹی ہماری پہچان چوری، دھوکے بازی اور جھوٹ پر مبنی ہے

ڈاکٹر صاحب
یہ بات آپ کی صحیح ہے کہ ان دونوں پارٹیوں نے پاکستان کو معاشی طور پر بہت زیادہ نقصان پہنچایا ہے، پینے کا صاف پانی تو یہ لعنتی پارٹیاں دے نہیں سکیں عام پاکستانی کو تو باقی کیا خاک کرنا انہوں نے۔ مگر میں قوم کے اجتماعی کردار کی بات کر رہا ہوں جب بھی پاکستان پر کوئی آفت آن پڑی بحیثیت قوم ہمارا کردار انتہائی شرمناک رہا۔ آپ کو یاد ہوگا جب زلزلہ آیا تھا پاکستان میں تو ایسے بھی واقعات رونما ہوئے تھے کہ لوگ بیبیوں کے ان ہاتھوں کو کاٹ کر لے گئے تھے جن میں سونے کی چوڑیاں تھی۔ ہماری پستی کی بنیادی وجہ ہی ہمارے رویّے ہیں۔ ہم خو کرپٹ ہیں اسی لیے کرپٹ حکمرانوں کو پسند کرتے ہیں
 

zain10

Senator (1k+ posts)
unfortunately
thats what the poverty does to you
its not the people but the system they are living in

غربت کا اس عمل سے کیا لینا دینا ؟ آپ کے خیال میں اے ٹی ایم سے پیسے نکلوانے والا غریب ہے؟
 

Masud Javed

Chief Minister (5k+ posts)
غربت کا اس عمل سے کیا لینا دینا ؟ آپ کے خیال میں اے ٹی ایم سے پیسے نکلوانے والا غریب ہے؟

yes
why this doesn't happen in canada or uk that often?
if your kid is dying of hunger, govt takes care of it
here, a lot of people don't have a choice
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
unfortunately
thats what the poverty does to you
its not the people but the system they are living in
لیکن اس تمام کرپٹ سسٹم کی زمہ دار نونی لیگ اور پی پی پی پی ہی ہیں گزشتہ 40 سالوں سے یہ ہی کرپٹ پارٹیاں اس کی زمہ دار ہیں انھوں نے عوام کی اخلاقیات کے ساتھ ساتھ تمام ادارے تباہ و برباد کر دئیے ہیں اور ان تمام اداروں میں اور سیاست میں نئے لوگوں کے آنے کے بعد ہی تبدیلی آیے گی اللّٰہ سے دعا ھے کہ اداروں میں بیٹھے پرانے لوگ ہی راہ راست پر آجائیں تاکہ ملک جلد از جلد آگے کی طرف بڑھے۔
 

Back
Top